تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کے بچے حافظ قرآن بنتے ہیں: مولانا نعیم الدین فیضی برکاتی

📅 27-12-2020 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔

<p>مدرسہ دارالعلوم برکات غریب نواز کٹنی میں ختم قرآن کے موقع پر محفل کا انعقاد</p>
<p>مدھیہ پردیش27دسمبر(اسٹاف رپورٹر)دارالعلوم برکات غریب نواز میں جشن ختم قرآن کی مناسبت سے ایک بابرکت محفل کا انعقادکیاگیا۔مدرسہ کے ناظم اعلی حافظ اخترحسین صاحب نے سرپرستی جب کہ حافظ وقاری نورالہدی پیکر صاحب نے صدارت کے فرائض انجام دیے۔محفل پاک کاآغاز قرآن مقدس کی تلاوت سے ہوا۔متعلم عبد المجید اور مہتاب عالم نےاپنی بہترین لب و لہجے میں نعت ومنقبت کے گلدستے پیش کیے۔اس کےبعد مدرسہ کے استاذو مفتی نعیم الدین فیضی برکاتی نے قرآن مجید وحافظ قرآن کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ قرآن اگر پہاڑوں پر نازل کیا جاتا تو وہ بھی پاش پاش ہوجاتا مگر قرآن اور صاحب قرآن کا اعزاز ہے کہ اسے  یاد کرنے والوں کے لیے آسان اور ان کے سینوں میں محفوظ فرمادیا۔مزید انہوں نےبچوں کے والدین کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کے بچے حافظ قرآن بنتے ہیں۔حدیث شریف میں ہیں کہ قیامت کے دن ان کے والدین کے سروں پر سورج سے زیادہ چمکنے والا تاج ہوگا۔مولانا نے اپنی خطاب میں مدرسین کی فضیلت بیان کرتے ہوئے بتایا کہ سب سے بہترین قرآن کو پڑھنے اور پڑھانے والا ہے۔اخیر میں مدرسہ کے ہونہار استاذ قاری غلام مصطفی رضوی صاحب نےاپنی مسحور کردینے والی آواز سے صلاة وسلام پڑھایا اور فاتحہ خوانی اوردعاپر مجلس کا اختتام ہوا۔محفل میں مسجد کے امام حافظ توفیق صاحب ،مولانا تبریز صاحب آفاقی،موذن سہیل احمد،ایڈوکیٹ محمد افضل،اشتیاق احمد(اپکار ٹرانسپورٹ،پیام الدین،محمد مقصود،محمد شفیق بھائی کانچ والے،انجینیئر محمد افروز،فیض خان اور حاجی نثار صاحب وغیرہ خصوصیت کے ساتھ موجود رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3773 قارئین📊 2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز