تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مفت یعنی فری میں عمرہ کرنے کا سنہرا موقع

📅 10-10-2024 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
متفرقات

جی ہاں آپنے ٹھیک سنا! فری یعنی مفت میں عمرہ کرنے کا بہترین اور سنہرا موقع .. نہ صرف 15 دن کا بلکہ پورے 35 دن کا .. وہ بھی رمضان جیسے عظیم ترین مہینے میں…

قارئین! میں بارہا اپنی پوسٹ کے ذریعے سے یہ خبر وائرل کر چکا ہوں کہ علماء و فقہاء کی خدمات میں صوفی ٹور کی جانب سے وقتاً فوقتا آفر آتے رہتے ہیں..

لیکن بہت سے حضرات کی یہ شکایات رہتی ہیں کہ… کیا یہ آفر صرف اور صرف علما ہی کے لیے ہے.. یا ایک غریب طبقہ بھی اس آفر سے استفادہ لے سکتا ہے.؟

تو اس درخواست کو صوفی ٹور کے آؤنر اور ہردل عزیز مولانا سہیل شیرانی صاحب نے منظور فرما لی.. اور اُنکی جانب سے ایک ایسا آفر منظر عام پر لایا گیا جس سے نہ صرف علماء بلکہ غریب سے غریب انسان بھی فری میں عمرہ جیسی نعمت سے سرفراز ہو سکتا ہے.

آفر جان لیجیے..👇🏻

اگر کوئی شخص اپنی جانب سے 12 افراد کو عمرہ کے لیے تیار کرتا ہے اور وہی 12 افراد صوفی ٹور کی جانب سے عمرہ کرتے ہیں تو اُن 12 افراد کی وجہ سے اُس شخص کو فری اور بلکل مفت میں پورے 35 دن کا عمرہ پیکج صوفی ٹور کی جانب سے دیا جائے گا.

اور اگر وہ شخص (جس نے 12 افراد تیار کیے ہیں) عمرہ کرنے کا خواہش مند نہیں ہے تو اُسے 5 ہزار کا کمیشن ٹور کی جانب سے دیا جائے گا.. یعنی 12 افراد تیار کرنے پر پورے 60 ہزار ..

لیکِن میرے لیے پہلے والا آفر سرے فہرست ہے… کہ وہ شخص فری میں عمرہ کرلے، تاکہ جس کے صدقے رمضان جیسی عظیم نعمت مولا نے ہمیں عطا فرمائی… اس عظیم ہستی کے روضے کی زیارت بھی اسی مہینے میں کر لی جاوے.

پہلا روزہ مکہ مکرمہ میں..
اور عید الفطر مدینہ میں ان شاء اللہ تعالیٰ

پھر یہ کہنا ہوگا کہ..

تیری جب کہ دید ہو گی تبھی میری عید ہو گی
میرے خواب میں تم آنا مدنی مدینے والے

نوٹ - 35 دن کا ٹور ہے ..

عمرہ پیکج فی بندہ 1 لاکھ 25 ہزار روپے.. یعنی سوا لاکھ روپے میں ٹور کی جانب سے 35 دن کا رکھا گیا تھا..

ائمہ کرام زیادہ سے زیادہ کوشش اور محنت کریں.. کیوںکہ اُنکے مقتدیوں اور شاگردوں کی تعداد اچھی خاصی ہوتی ہے.. تاکہ علماء اور ائمہ کا ایک طبقہ بھی زیارتِ مکہ و مدینہ سے سرفراز ہو سکے

مزید معلومات کے لیے سہیل بھائی سے رابطہ کریں

Sohail bhai Contact - 90796 23867

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 901 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ الاصلاح اکیڈمی میں چھ روزہ سمر کیمپ شروع

الاصلاح اکیڈمی و ایم اے اکیڈمی میں 21 مئی سے 01 جون تک سمر کلاسز

اسلام نے اپنے ملک سے محبت و وفاداری کرنا سکھایا ہے : مفتیہ غازیہ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز