تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مدرسہ اہلِ سنت عزیزالعلوم دیپال پور میں ششماہی امتحان کا آغاز یکم اکتوبر سے

📅 30-09-2022 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔

<p>مولانا ناصر رضا رضوی</p>
<p>دیپال پور(ہماری آواز) ضلع اندور کے مرکزی ادارہ مدرسہ اہلِ سنت عزیزالعلوم دیپال پور میں یکم اکتوبر سے باضابطہ نظام الاوقات کے ساتھ ششماہی امتحان شروع ہونے کا پرنسپل مدرسہ ھٰذا علامہ ناصر رضا رضوی نے اعلان فرما دیا۔ اعلان سنتے ہی طلبہ مکمل انہماک کے ساتھ امتحان کی تیاری میں مصروف ہوگیے، جب کہ امتحان کی تیاری میں لگ بھگ ایک ماہ قبل سے ہی طلبہ بے حد مصروف ہیں۔ پرنسپل مدرسہ ھٰذا نے طلبہ سے گفتگو کے درمیان امتحان کے متعلق کہا کہ ” امتحان کامیابی کی سیڑھی ہے “ مزید آپ نے کہا کہ میدانِ تعلیم میں یہی آپ کو منزلِ مقصود تک لے جاۓ گا، کیوں کہ چھ ماہ تک آپ نے جو تعلیم اپنے اساتذہ کی نگرانی میں حاصل کی وہ صرف سیکھنے اور صلاحیت بنانے کا وقت تھا۔ لیکن میدانِ امتحان صلاحیتوں کے گوناگوں جوہر دکھانے کی جگہ ہے جہاں طلبہ کے مابین ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی جادوٸی دھوم مچی ہوتی ہے۔
مدرسہ ھذا میں یکم اکتوبر سے ششماہی امتحان شروع ہوکر چھ اکتوبر تک باضابطہ چلے گا جو تعلیمی سال کا نصف حصہ ہوگا۔ پرنسپل مدرسہ ھٰذا نے اعلیٰ معیار کی تعلیم کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے رہتے ہیں تاکہ ادارہ ضلع اندور کے جملہ تعلیمی اداروں میں منفرد و ممتاز رہے۔ پرنسپل مدرسہ ھٰذا نے کہا کہ اسی لیے میں صلاحیت مند مصباحی، امجدی اور منظری علما کی تقریری کرکے عمدہ تعلیم کراتاہوں۔ کیوں کہ تعلیم ایک انسان کے لیے جوہر لازوال ہے اور تعلیم یافتہ افراد ہی معاشرے کے تانے بانے بنتے ہیں، ایسے علمی افراد مثلِ ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3787 قارئین📊 2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز