تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

24 ستمبر کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا عرس حضور انجم العلماء، تیاریاں شروع

📅 19-09-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سدھارتھ نگر

<p>سدھارتھ نگر:
پیر طریقت نبیرہ شعیب الاولیاء صاحبزادہ وجانشین انجم العلماء خلیفہ مختار الاولیاء وحضور شیخ الاسلام حضرت مولانا الحاج محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم صاحب سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ یارعلویہ بگولہوا قاضی شہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر کی سرپرستی ونگرانی میں ہونے والے مفسر قرآن استاذ الاساتذہ انجم العلماء حضرت علامہ الحاج محمد سید احمد انجم عثمانی علیہ الرحمہ خلیفہ حضور مظہر شعیب الاولیاء وحضور مفتی اعظم ہند وشیخ العلماء علیھماالرحمہ سابق پرنسپل مرکزی درسگاہ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف کا اٹھارہواں عرس پاک مورخہ 24/ ستمبر 2022 برو زسنیچر منعقد ہوگا جسمیں کثیر تعداد میں علماء تلامذہ حضور انجم العلماء کی شرکت متوقع ہے خصوصی آ مد نبیرہ شعیب الاولیاء صاحبزادہ وجانشین مختار الاولیاء پیر بابو محمد مسعودرضا علوی چشتی قادری خانقاہ یارعلویہ براو ں شریف اور شہزادہ مخدوم سمناں آ ل رسول خطیب اعظم یورپ و ایشیاء حضرت علامہ الحاج سید محمد قاسم اشرف صاحب قبلہ اشرف الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ کی ہوگی ان کے علاوہ مشاہیر خطباء وشعراء ارباب سیاست و صحافت شرکت فرمائیں گے جس کی تیاریاں چل رہی ہیں۔
مولانا مناظرحسین قادری رضوی ترجمان خانقاہ عثمانیہ یارعلویہ بھانڈوپ ممبئی و بگولہوا قاضی شہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی نے بتایا کہ اس موقع پر عرس مخدومی کے پربہار موقع پر حضور شیخ الاسلام علامہ الحاج سید محمد مدنی میاں صاحب قبلہ سے پیر طریقت مولانا الحاج محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم بھیا کو اشرفی سلسلہ سے خلافت ملنے پر مشائخ و علماء کرام کے ہاتھوں سے تاج پوشی کی جائے گی اس حسین موقعہ پر سبھی عاشقوں کو دعوت دی جارہی ہے عرس پاک میں تشریف لائیں اور اولیاء کرام کے فیضان سے بہرہ ور ہوں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 997 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے یوم آزادی پر پرچم لہرایا

نوجوان مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ" تفویض

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز