تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

حضرت خدیجۃ الکبریٰ کامقام ازواج مطہرات میں سب سے بلند ہے: محمد طاھر القادری مصباحی

📅 14-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔

<p>مندسور ایم۔پی۔ میں کاشانہ نظامی میں ام المومنین حضرت خدیجہ کی یاد میں پر گرام</p>
<p>مدھ پردیش کے مشہور شہر مند سور میں حضور خطیب البراہین کے چہیتے مرید وخادم الحاج محمد رمضانی کے مکان کاشانہ نظامی پر بعد نماز تراویح ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی یاد میں ایک پروگرام ہوا جس کی سرپرستی نبیرہ خطیب البراہین پیر طریقت حضرت علامہ الحاج محمد سعید نظامی پرنسپل دارالعلوم اہل سنت غوثیہ رضویہ اگیاشریف نے کی۔
پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے حضرت مولانا محمد طاھر القادری مصباحی نظامی شیخ الحدیث دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بستی نے کہا کہ حضرت خدیجہ کامقام ازواج مطہرات میں سب سے بلند ہے وہ مکہ کی سب سے مالدار خاتون تھیں انہوں نے اپنی دولت کوسرکاقدموں میں ڈال دیا اور تاعمر سرکار کی خدمت کرتی رہیں آپ کی عظمتوں کااندازہ اس سے لگاسکتے ہیں کہ پروردگار عالم نے حضرت جبریل امین کے ذریعہ حضرت خدیجہ کو سلام بھیجا
آپ ایک وفادار بیوی کی طرح سرکار کے ساتھ ہر مشکل وقت میں نہایت بہادری کے ساتھ کھڑی رہیں جس وقت پورا خطہ عرب سرکار کے خلاف تھا اس وقت آپ سرکار کے ساتھ نہ صرف کھڑی تھیں بلکہ ہر مشکل وقت میں سرکار کی حوصلہ افزائی کرتی رہیں آج جو اسلام کی بہاریں ہم تک پہونچی ہیں اس میں حضرت خدیجہ کا اہم کردار ہے
ہمیں اسلام کے جانثار وں کی تاریخ پڑھنی چاہیے ان کی زندگی سے ہمیں باطل قوتوں کے خلاف سینہ سپر رہنے کا حوصلہ ملتا ہے۔
پروگرام کا اختتام صلاۃ و سلام اور نبیرہ خطیب البراہین کی دعاؤں پر ہوا اس پروگرام میں محلے کے نوجوان اور بزرگوں نے شرکت کی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 987 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز