آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نے یوں منایا یوم جمہوریہ
📅 28-01-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
مرادآباد
<p>آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نےبورڈکےآفس اشرف نگر مدرسہ الجامعتہ الصابرہ للبنات میں 6 2 جنوری کے موقع پربورڈ کی ضلع صدر محترمہ عالمہ ناہید فاطمہ اشرفی صابری نے ترنگا لہرایا، اس موقع پر بورڈ ذمہ دار خواتین ممبران شریک رہیں بالخصوص محترمہ ممتاز ۔نازیہ۔شاذیہ۔حمدوثنا۔شفا۔آصفہ۔نازش۔رابعہ۔رفع۔سابعہ۔خوشبو۔شاذیہ طاہر۔ شاہین ناظرین۔آسیہ۔ارم صابری ارم اشرفی وغیرہ قابل ذکر ہیں آخر میں ملک میں امن و امان کی دعا کی گئی اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مرادآباد میں اونچا تعزیہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایا، دو کی موت درجنوں زخمی

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز