متھرامیں سڑک حادثہ؛ 4 ہلاک،12 زخمی
📅 08-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
متھرا
<p>تقریب میں شرکت کے بعد لوٹ رہے تھے گھر</p>
<p>ہماری آواز متھرا
متھرا:08 دسمبر(پریس ریلیز) اترپردیش کے ضلع متھرا کے سریر کوتوالی علاقے میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں پک اپ سوار 4افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 12افراد زخمی ہوگئے۔</p>
<p>پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ ٹینٹی گاؤں کے کچھ افراد مانٹ مول گاؤں سے ایک تقریب میں شرکت کرنے کے بعد پیر کی رات اپنے گھر لوٹ رہے تھے۔
ان کی گاڑی ٹینٹی گاؤں کے نزدیک انڈر پاس سڑک کنارے کھڑی اینٹ لدے ٹرکٹر-ٹرالی سے ٹکرا گئی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز