چاندپور کے ایف۔قیو۔ یونانی و آیورویدا ہسپتال میں فری کیمپ لگایا گیا
<p>مرادآباد: 4/جولائی، ہماری آواز(ضیاء الرحمن)</p>
<p>خانقاہ راہ سلوک کی شاخ ایف۔قیو۔ یونانی و آیورویدا ہسپتال کا افتتاح صوفی محمد ظہیر عالم صاحب کے ذریعہ کیا گیا۔</p>
<p>اس موقع پر فری کیمپ بھی لگایا گیا جس میں دہلی سے ڈاکٹر زبیر صاحب (M.B.B.S) ،کاشی پور سے ڈاکٹر ناصر(M.D.S)، بھدوہی سے ڈاکٹر عفیف (B.D.S)، چاندپور سے حکیم محمد ریاض قادری، مرادآباد سے ڈاکٹر موہت(ماہر چشم)، اتراکھنڈ سے ڈاکٹر محمد پرویز (B.U.M.S)، مرادآباد سے حکیم محمد اعظم ( ماہر حجامہ) ، اور بلاری سے ڈاکٹر شہناز (D.Pharma) تشریف لائے مریضوں کا چیک اپ کیا اور ایف۔قیو دواخانہ کی جانب سے تمام مریضوں کو مفت دوائیاں دی گئیں۔
اس افتتاحی پروگرام میں بلاری ودھایک محمد فہیم عرفان صاحب، مینیجر محمد ارشاد صاحب، سید محمد اعجاز صاحب، محمد احتشام، مشرف علی، محمد سلیم، مفتی نوشاد صاحب و دیگر مہمان اور خانقاہ راہ سلوک کر تمام کار کنان موجود رہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مرادآباد میں اونچا تعزیہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایا، دو کی موت درجنوں زخمی

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز