تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

ہندوستانی نظام پر مکمل اعتماد کا نتیجہ، سرکاری رجسٹری شُد اراضی حقدار کو ملی

📅 05-07-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اعظم گڑھ

<p>مقامی، ضلعی، ریاستی اور مرکزی انتظامیہ نے حقدار کو حق دلانے میں منصفانہ حق ادا کیا</p>
<p>مبارک پور (اعظم گڑھ): ہماری آواز(پریس ریلیز)
مبارک پور نگر پالیکا پریشد علاقے کے محلہ پرانی بستی (لال چوک) میں ایک رہائشی اراضی ضیاء الحسن ولد حاجی سراج الہدا نے رجسٹری اور بینامہ کے ذریعہ حکومت کے بنائے ہوئے قواعد کے مطابق سال 2005 میں خریدی تھی۔ اور چار دیواری بنا کے قابض تھا اور اس پر قبضہ بحال تھا، چار ماہ قبل 4 مارچ کی آدھی رات کو زمین بیچنے والے کے اہل خانہ نے دیوار میں سندھ مار لی اور اندر داخل ہو گئے اور مرکزی دروازے پر ٹھوس اینٹ لگا کے دیوار جوڑ دی اور وہ اپنے وکیل کے عہدے اور رتبے کی دھونس دیتے ہوئے قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہاں خریدار پارٹی ثالثی کے ذریعہ بات چیت کے ذریعہ اس مسئلے کو حل کرنا چاہتے تھی کیونکہ کنبہ کا اتحاد بھی ضروری تھا، لیکن دوسرا فریق اس پر راضی نہیں ہوا۔ آخر میں تمام معاملہ سے پولیس اسٹیشن مبارک پور کو آگاہ کیا گیا اور اعظم گڑھ ضلع کے تمام اعلی افسران بشمول صدر جمہوریہ (حکومت ہند) ، معزز وزیر اعظم ، معزز گورنر (اترپردیش) ، معزز چیف منسٹر (حکومت اترپردیش) پردیش) اسٹیٹ و قومی ہیومن رائٹس کمیشن وغیرہ کو فوری طور پہ آگاہ کرایہ گیا، اور منصفانہ تفتیش کے بعد معاملہ پرامن طریقے سے حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ انتظامیہ نے اپنی سطح سے متعدد مراحل میں آرکائیو اور موقع پر چھان بین کی تو پایا کہ قواعد کے مطابق مذکورہ اراضی کی صحیح ملکیت ضیاءالحسن وغیرہ کے پاس ہے۔ 4 جولائی کو اصل مالک کا قبضہ جو سن 2005 سے چلا آ رہا تھا کو بحال کرا دیا گیا۔ سراج الہدا اور ان کے اہل خانہ نے کہا کہ ہم سیدھے سادے لوگ ہیں اور کبھی کسی کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے، یہی وجہ ہے کہ خدا نے ہماری چند دن کی مشکلات کے بعد بھی حقدار کو یہ حق عطا کر دیا۔ ہمیں زمین میں تنازعہ نہیں چاہیے تھا، بلکہ صحیح اور حق کو حق ملنے کے یقین کے ساتھ ہندوستانی نظام پر اعتماد ہے۔ اور پوری امید تھی کہ حق کو حق ضرور ملے گا۔ آخر میں انہوں نے کہا کہ ہم مقامی انتظامیہ، ضلعی انتظامیہ کے تمام اعلی عہدیداروں، محصولات ٹیم ، اترپردیش حکومت، حکومت ہند اور تمام حقوق انسانی کمیشنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جلد سے جلد ہماری ارضی پر سنوائی کرتے ہوئے حق کی مدد کی۔ مقامی، ضلعی، ریاستی اور مرکزی انتظامیہ نے حقدار کو حق دلانے میں منصفانہ حق ادا کیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 732 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو

ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز