تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

جامعہ غوثیہ رضویہ کا پندرہواں سالانہ غوث ورضا کانفرنس وجشن دستار بندی

📅 02-04-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بنگال

<p>کلکتہ: 2اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی مؤرخہ ٤ اپریل ٢٠٢١ء بروز اتوار بعد نماز عشا بمقام رضا نگر(رام نگر لین) جامعہ غوثیہ رضویہ کے زیر اہتمام پندرہواں سالانہ یک روزہ عظیم الشان غوث ورضا کانفرنس وجشن دستار بندی پوری شان وشوکت کے ساتھ ہونے جارہی ہے۔ جس کی سرپرستی پیرطریقت حضرت علامہ مولانا سید احسن المظفر صاحب قبلہ (چاپدانی) ،صدارت حضرت علامہ مولانا نعمان اختر فائق الجمالی صاحب قبلہ (نوادہ،بہار) ،قیادت حضرت علامہ مولانا الحاج محمد اشرف رضوی مصباحی صاحب قبلہ (بانی ومہتمم جامعہ ہٰذا) اور نقابت کے فرائض حضرت مولانا ضمیرالدین زمزم صاحب قبلہ (ہوڑہ) فرمائیں گے اور اس میں شاعر اسلام نسیم سحر گیاوی صاحب قبلہ (گیا،بہار)، شاہکار ترنم وقار تابش صاحب قبلہ (نوادہ، بہار) اور ان کے علاوہ دیگر مقامی و بیرونی علمائے کرام وشعرائے عظام شرکت فرمارہے ہیں۔
لہٰذا آپ تمامی حضرات سے گزارش ہے کہ اس نورانی وعرفانی اجلاس میں تشریف لاکر ثواب دارین حاصل کریں اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں۔</p>
<p>منجانب:جامعہ غوثیہ رضویہ
جے ١١٦/اے /١ رضا نگر (رام نگر لین) گارڈن ریچ روڈ،کولکاتا ٧٠٠٠٢٤</p>
<p>المعلن:محمد یونس رضوی مصباحی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3910 قارئین📊 2.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جانشین محدث کبیر مفتی ابو یوسف قادری صاحب قبلہ 'علامہ عبد المصطفیٰ ازہری ایوارڈ' سے سرفراز

مالدہ میں پیغام علم و عمل کانفرنس 21 کو، جاری ہوا دعوت نامہ

پروردگار نے جھلستی قوم کی سسکیاں سن لی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز