تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

عرس شیث علیہ السلام کے دوسرے دن علماء نے ملک میں اتحاد وبھائی چارے کا پیغام دیا

📅 19-02-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ایودھیا

<p>مانک پور کنڈہ پرتاپ گڑھ: (نامہ نگار) ایودھیا میں عرس شیث علیہ السلام منعقد ہوا جس کی سرپرستی آستانہ کے سجادہ نشیں اولاد مخدوم اودھ سید آصف میاں فردوسی اور صدارت سید غوث میاں نے انجادیا جشن کا آغاز بعد نماز فجر قرآن سے ہوا اسکے بعد مزار شیث علیہ السلام کو غسل دیا گیا اسکے جلسہ کا آغاز ہوا جس کی تلاوت قاری عبد السلام کی تلاوت سے ہوا اور تسلیم وتحسین صاحبان نے نعت ومنقبت کے اشعار پیش کئے اعظم اقبال بنارسی نے بھی بارگاہ شیث علیہ السلام میں خراج عقیدت پیش کیا مقرر خصوصی کی حیثیت سے مفتی شبیر احمد رضوی نے مجمع سے خطاب کیا انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ تعالی نے ہم سب کو ایسے نبی کی امت بنا کر پیدا کیا جو تمام نبیوں میں افضل واعلی ہے مزید انہوں نے کہا کہ ہم سب نعرہ لگاتے ہیں رسول کا دامن نہیں چھوڑینگے غوث کا دامن نہیں چھوڑینگے حالانکہ ہم نے دامن پکڑا ہی نہیں ہے بلکہ دامن پکڑنے کا مطلب ہوتا ہے اسکے ہر چیز سے محبت کرنا لیکن ہم نبی کے نام کا نعرہ لگاتے ہیں اور نماز سے دور ہیں جب کہ نبی نے فرمایا کہ نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے اپنے رسول کو وہ طاقت عطا فرمایا ہے جو ہماری ہر چیز کو مدینہ میں تشریف فرماکر ہر چیز کو دیکھتے ہیں اور سنتے ہیں انہوں نے کہا میرے نبی کو اللہ تعالی نے وہ کمال وخوبی کا مالک بنایا ہے جس کو بیان نہیں کیا جاسکتا ہے ۔جب ہمارے نبی کے جو غلام ہے انکا حال تو یہ ہے کہ ہندوستان میں رہ کر اپنے مریدوں کی نیگاہ بانی کرتے ہیں تو نبی کا کیا حال ہوگا یہ شعر کہتے ہوئے اپنے تقریر کو ختم کیا ،جب انکے گدا بھردیتے ہیں شاہ زماں کہ جھولی، محتاج کا جب یہ عالم ہے تو مختار کا حال کیا ہوگا، صاحب سجادہ سید آصف میاں فردوسی نے اپنے نصیحتانہ تقریر میں کہا کہ ہم سب عرس شیث علیہ السلام میں حاضر ہوئے ہیں جہاں سے ملک میں رہنے والے ہر مذہب کے لوگون کے لئے عقیدت کا مرکز ہے مزید انہوں نے کہا شیث علیہ السلام کا آستانہ وہ جہاں سے اتحاد کا پیغام دیا جاتا ہے ہم سب کو ملکر ملک میں شیث علیہ السلام کے پیغام کو ہر مذہب کے ماننے والوں تک پہنچانا ہے کیونکہ شیث علیہ السلام کے آستانہ پر ہر مذہب کے لوگوں اپنے عقیدت کے پھول نچھاور کرتے ہیں، مولانا کمالدین نے کہا اس روئے زمین پر اللہ نے ایک لاکھ چوبیس ہرزار انبیاں کو بھیجا جو ہر قوم میں اللہ کے وحدانیت کا پیغام پہونچایا انہوں نے کہا کہ یہ اللہ کا فضل وکرم ہے جو اللہ تعالی نے ہندوستان کو وہ شرف حاصل فرمایا ہے کہ ابو البشر آدم علیہ السلام کے بیٹا شیث علیہ السلام کو ہندوستان کی سرزمین پہ بھیجا ،انہوں نے کہا آدمی کا وجود آدم علیہ السلام سے ہے انہوں نے کہ لائق مبارکباد اہل ایودھیاں کہ اللہ تعالی نے شیث علیہ السلام کو ہندوستان کی سرزمین ایودھیا پر بھیجا ،اور کہا کہ شیث علیہ السلام کے پیشانی میں جو نور چمک رہا تھا وہ میرے نبی کا نور تھا،۔مزید کہاں کہ میرے نبی کق نور حضرت علیہ السلام سے منتقل ہوتا ہے حضرت عبد اللہ تک پہونچا پھر حضرت عبد اللہ و حضرت آمنہ سے اللہ تعالی نے میرے نبی کو پیدا فرمای، مفتی ضیا الحق ثقافی نے کہا کہ رسول پاک کی زندگی ہم سب کے نمونہ عمل ہے اللہ تعالی نے میرے رسول کو افضل واعلی بنا کر اس دنیا میں مبعوث فرمایا ہے، مزید انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول کی سیرت کا مطالعہ کرنا اور س پر عمل کرنا ہم سب کے لئے کامیابی کا ذریعہ ہے، اس موقع پہ سید ہلال صاحب سید اطیر اشرف، مفتی شاہ نواز عالم ازہری، صوفی سہیل،مفتی عطا محمد وغیرہ موجود تھے جبکہ نقابت کا فرائض انجام مولانا رفیق فیضی دیا، سید آصف میاں فردوسی کی دعا پہ پروگرام کا اختتام ہوا</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 724 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

رام مندر میں صفائی کرنے والی خاتون سے ہائی سکیورٹی والے علاقے میں درندگی، آٹھ ۔۔۔۔۔۔۔۔

دارالعلوم بہار شاہ میں عرس شعیب الاولیاء کی تقریبات کا اہتمام

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز