تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

بدایوں اجتماعی عصمت دری واقعہ:تھانہ و حلقہ انچارج کے خلاف مقدمہ درج

📅 08-01-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بدایوں

<p>بدایوں۔ہماری آواز 8جنوری(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع بدایوں کے اگھوتی علاقے میں مندر گئی 50سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری وقتل کے معاملے میں اگھوتی تھانے کے اسی واقعہ کے پاداش میں معطل تھانہ انچارج اور حلقہ انچارج پر لاپرواہی برتنے اور افسران کو حادثے کی اطلاع فراہم کرنے میں تاخیر کرنے کے پاداش میں دفعہ 166اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔</p>
<p>بدایوں کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنکلپ شرما نے آج یہاں بتایا کہ اگھوتی تھانے کے معطل تھانہ انچارج راگھویندر سنگھ اور حلقہ انچارج امرجیت سنگھ نے 17گھنٹے گذر جانے کے بعد افسران کو حادثے کی اطلاع دی۔
سابق تھانہ انچارج اور داروغہ کے خلاف دفعہ 166اے(خاتون کے خلاف جرائم پر لاپرواہی ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3487 قارئین📊 1.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

شیخ اسیدالحق قادری محدث بدایونی زمین کے اوپر ہمارے مرکز توجہ رہے اب نگاہ غوث اعظم کے حصار میں ہیں

حافظ ملت نے کثیر تعداد میں نہایت بیش قیمتی علمی لعل و گہر پیدا کیے، تحریک پیغام سنیت کے زیر اہتمام عرس حافظ ملت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز

ہماری آوازجلد لانچ کرسکتی ہے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ اور ایپ

👁 7 ویوز