تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

جامعہ الاصلاح اکیڈمی میں الوداعی تقریب منعقد، جونیئر طلبا نے سینئرز کو کہا الواع

📅 12-05-2025 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گورکھ پور

<p>گورکھپور، جامعہ الاصلاح اکیڈمی، نورنگ آباد، گورکھ ناتھ میں اتوار کو آٹھویں جماعت کے طلبا کے لیے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، پروگرام میں طلبا نے قرآن پاک کی تلاوت کی، نعت پاک پیش کی گئی، والدہ کی شان میں تقریر کی گئی، طلبا نے ڈاکٹر صاحب ڈرامے میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھایا، جونیئر طلبا نے اپنے سینئرز کو یادگار الوداع کیا، طلبا کو شیلڈز اور میڈلز دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔</p>
<p>اسکول کے بانی علی احمد نے طلبا کو زندگی میں احتیاط سے آگے بڑھنے کا درس دیا، انہوں نے کہا کہ زندگی کا ہر لمحہ اہم ہے، طلبا کو چاہیے کہ وہ اپنی ذہانت اور طاقت کا صحیح استعمال کرتے ہوئے خاندان، معاشرے اور ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکول علم کا صحن ہے جہاں ہر طالب علم ایک دوسرے کا ہم جماعت ہے، انہوں نے سینئر طلبا پر زور دیا کہ وہ اپنے تجربات جونیئرز کے ساتھ شیئر کریں۔</p>
<p>اسکول کے ڈائریکٹر آصف محمود نے بھی بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ محنت کا کوئی متبادل نہیں ہے، محنت سے ہی آپ زندگی میں آگے بڑھ سکتے ہیں، پروگرام میں اسکول کے اساتذہ، طلباء اور بچوں کے والدین موجود رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ص

صمد احمد صدیقی (محمد انس قادری)

📍 Barabanki

📰 41 پوسٹ👁 27 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

تحریک آزادی کی تاریخ میں صحافیوں کا ایک سنہری حصہ رہا ہے: اجیت یادو

اسلام نے ہر اس علم کو مفید سمجھا ہے جو انسانیت کے لیے مفید ہو

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز