تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مفتی نظام الدین نوری کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ ہے۔ مولانا ریاض الدین قادری

📅 30-05-2022 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مہراج گنج

<p>شبیر احمد نظامی
مہراج گنج/گورکھپور
ہماری آواز</p>
<p>دارالعلوم حسینیہ دیوان بازار گورکھپور میں تعلیمی افتتاح کے موقع پر ایک تعزیتی نشست حافظ صدر عالم کی صدارت میں منعقد کی گئی۔ جس میں مفتی نظام الدین نوری اور ان کے صاحب زادے مولانا انوار احمد کے سڑک حادثے میں انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔
نشست کا آغاز قاری محمد شرف الدین مصباحی کے تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ طلباء نے نعت و منقبت کے اشعار پیش کئے۔
تعزیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے مولانا محمد ریاض الدین قادری شیخ الحدیث دارالعلوم ہذٰا نے کہا کہ سڑک حادثے میں مفتی محمد نظام الدین نوری اور ان کے صاحبزادے مولانا انوار احمد کا انتقال ملت اسلامیہ کا عظیم خسارہ ہے۔ اللہ تعالی نے مفتی صاحب کو گونا گوں صلاحیتوں سے نوازا تھا۔ آپ بیک وقت جہاں مدرس تھے وہیں مفتی ، خطیب اور مؤرخ بھی تھے۔ آپ تاحیات خدمت دین متین کرتے رہے۔ آپ کے علمی خدمات کے متعارف خود دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف اور قرب و جوار کے علماء ہیں۔ اللہ تعالی آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور مفتی صاحب قبلہ اور صاحبزادے کی بے حساب مغفرت فرمائے اور انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔آمین یا رب العالمین۔ اس موقع پر دارالعلوم ہذٰا کے پرنسپل حافظ نظر عالم ، مفتی اختر حسین منانی ، ماسٹر محمد اعظم اور دیگر اساتذہ موجود تھے۔ نشست کا اختتام ایصال ثواب و تقسیم شیرینی پر ہوا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ش

شبیر احمد نظامی

📍 Barabanki

📰 29 پوسٹ👁 66 قارئین📊 2.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

معروف صحافی قاری نورالھدیٰ مصباحی کو صدمہ؛ والدہ کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز