تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

آسیہ فاروقی کو نیشنل ٹیچرس ایوارڈ

📅 29-08-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بارہ بنکی

<p>آسیہ فاروقی کو حکومت ہند کی جانب سے قومی اساتزہ ایوارڈ سے پانچ ستمبر دہلی میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں اعزاز سے سرفراز کیا جائے گا</p>
<p>بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پرائمری اسکول استی شہر فتح پور کی معلمہ آسیہ فاروقی کو درس و تدریس کی انکی مجموعی خدمات پر حکومت ہند نے قومی اساتزہ ایوارڈ سے پانچ ستمبر دہلی میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں اعزاز سے سرفراز کیا جائے گا۔
آسیہ فاروقی نے گزشتہ پندرہ برس میں مسلسل کوشش کی ہے اور اسکول کو مثالی بنایا ہے۔ خاص بات یہ بھی ہے کہ اسکول میں ایک ٹیچر ہونے کے باوجود اچھی انتظامی صلاحیت کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انکے اسکول میں کمپیوٹر اور کھیل کود کے زریعۓ تعلیم، کتب خانہ پروجیکٹر وغیرہ سے بچوں کومعاری تعلیم دی جا رہی ہے۔ انکی کاوشوں سے آج فتح پور شہر کا یہ سرکاری اسکول کانونٹ طرز کا اسکول مانا جاتا ہے۔ 2021 میں اسی لگن اور محنت کے سبب حکومت اترپردیش نے اسٹیٹ ٹیچر ایوارڈ سے وزیر اعلیٰ اترپردیش نواز چکے ہیں۔ آسیہ فاروقی کے اس کارہائے نمایاں کے لیے نیشنل اسٹیٹ ایوارڈی ٹیچرس اترپردیش کے جنرل سیکرٹری و اردو ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش کے ریاستی صدر عدیل منصوری نے انکو مبارک باد پیش کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ایسوسی ایشن کے زریعےانکا اور صوبائی سطح کے کچھ اچھا کام کرنے والے اساتذہ کو اعزاز دیا جائے گا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 151 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آئی آئی ایم اسکور لائبریری کا پروفیسر منتظر قائمی کے ہاتھوں افتتاح

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

بہرائچ جیسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز