تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

امن و امان کی صورتحال پر غور کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ لیاقت

📅 10-12-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بین الاقوامی

<p>امن و امان کی بہتری کیلئے ہم سب کو اہم کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔صدر سراجا چوک یادگار بازار</p>
<p>پشاور(نمائندہ وصال احمد) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سراجا چوک یادگار بازار کے صدر لیاقت نے کہا کہ اسلام بد امنی کو پسند نہیں کرتا اسی لیے ایک انسان کے قتل کو انسانیت کا قتل قرار دیا گیا۔ امن کی دعا بہترین دعا ہے اس لئے ہم سب کو ہمیشہ امن و امان کی بہتری کی دعا کرنی چاہیے انہوں نے کہا کہ امن کیلئے آج ہمیں انفرادی سطح پر سنجیدہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے انفرادی سطح پر عدم برداشت کے خاتمے سے ہی ہم معاشرہ میں سماجی سیاسی اور مذہبی اختلاف کے باوجود تشدد کو ختم کر سکتے ہیں۔ ہم تنگ نظری اور متعصبانہ رویوں کی حوصلہ شکنی کرکے رواداری کو فروغ دے سکتے ہیں اسی طریقے سے آمن امان ائے گا ڈر اور خوف کا خاتمہ ہوگا اور ہم ترقی کے راستے پر گامزن ہو سکیں گے۔سراجا چوک یادگار بازار کے صدر لیاقت نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ امن کے ساتھ ہی افراد علاقہ ملک اور خطہ ترقی کر سکتا ہے ہمیں امن و امان کیلئے سنجیدہ ہونا پڑے گا تا کہ اپنی ہی نہیں اپنے آنے والی نسلوں کی خوشحالی کی بنیاد مضبوط کر سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن و امان کی بہتری کیلئے ہم سب کو اہم کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے تا کہ خیبر پختونخواہ اور ملک بھر میں میں امن و امان کی فضا قائم سکے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 127 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آپریشن سندور : ہندوستانی فوج کی بہادری پر مسلم عوام نے کیا اظہار مسرت

بنگلہ دیش میں ہورہے اقلیتوں پر مظالم کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو ملک گیر سطح پر احتجاج کیا جائے گاالحاج محمد سعید نوری

24 اور 25 نومبر کو جدہ (سعودی عرب) میں منعقد ہوگی آئی۔پی۔ایل۔ نیلامی کی تقریب

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز