تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن سمیت کئی تنظیموں کے مشترکہ زیر اہتمام لگایا گیا آنکھوں کا مفت چیک اپ کیمپ

📅 12-09-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اڑیسہ

<p>فری آئی چیک اپ کیمپ میں 100 سے زائد افراد نے اپنی آنکھوں کا معائنہ کیا</p>
<p>رورکیلا، سندر گڑھ، اڑیسہ۔</p>
<p>انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن، انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور جئے پرکاش ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر پرائیویٹ لمیٹڈ کے مشترکہ زیراہتمام مارواڑی محلہ، بسرہ میں آنکھوں کے مفت چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جدید ترین مشینوں سے 100 سے زائد افراد کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا اور 50 کے قریب افراد کو مفت چشمے دیے گئے۔ تقریباً 10 افراد کو موتیا کے آپریشن کے لیے منتخب کیا گیا۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن، اڈیشہ کے وائس چیئرمین اور انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ضلعی جنرل سکریٹری رتیش پرجاپتی نے کہا کہ معاشرے میں اس طرح کا کیمپ بہت ضروری ہے۔ انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندر گڑھ ضلع کے نائب صدر اقبال حسین نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں اہم رول ادا کیا۔ آنکھوں کے چیک اپ کیمپ کا افتتاح فٹنس کوچ اور سماجی کارکن ڈی اپا راؤ نے کیا۔کیمپ میں سینئر صحافی بھویان بابو، بٹا کرشنا سویم، سماجی کارکن طارق عزیز سمیت کئی معززین موجود تھے۔پروگرام کا آغاز سشما سنگھ راجپوت نے کیا۔ تارا کرشنا، آشا دیوی نے پھول دے کر مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس کے بعد آنجہانی بین الاقوامی صحافی کمل کمار کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
اس پروگرام میں انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن کے ممبران راجیو کمار، راجن کمار شرما، روہت پرمانک، عائشہ حسین، جوتی رنجن مشرا، ہر ہر شمبھو، لکھن لوہار، امرجیت ساہو، پرہلاد تنتی، شما پروین، لیلا کور شامل ہیں۔ پنکج ٹھاکر، سنجے رائے دیگر ممبران موجود تھے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 146 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

28 ویں دو روزہ عرس قدوسی کی بہاریں

اڑیسہ: عرس کمیٹی خانقاہ قدوسیہ، بھدرک کی ہنگامی مٹنگ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز