تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

بھوجپوری سپر اسٹار دنیش لال یادو"نرہوا" کے بڑے بھائی کار حادثے میں زخمی

📅 30-06-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
لکھنؤ

<p>بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) آج صبح تحصیل حیدر گڑھ کے صبیہا تھانے کے قریب، ایم پی اور بھوجپوری سپر اسٹار کے بڑے بھائی لکھنؤ سے اعظم گڑھ جاتے ہوئے اپنی فارچیونر کار سے حادثہ پیش آیا۔ جنہیں لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
بھوجپوری سپر اسٹار اور ایم پی دنیش لال یادو نرہوا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو ایک افسوسناک خبر دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے بڑے بھائی وجے لال یادو کا حادثہ ہوا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ لکھنؤ سے اعظم گڑھ جاتے ہوئے کار میں موجود میرے بڑے بھائی کو حادثہ پیش آیا۔ وہ وجے لال یادو کی جلد صحت یابی کی خواہش کر رہے ہیں۔ بتا دیں کہ وجے کو علاج کے لیے میدانتا اسپتال بھیجا گیا ہے۔ وہ بھی موقع پر پہنچ رہے ہیں۔
جب اس واقعہ کے بارے میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس منوج کمار پانڈے اور ایس ایچ او صبیہا سے معلومات لی گئی تو انہوں نے اس واقعہ کی معلومات سے انکار کردیا۔
بتایا جاتا ہے کہ دنیش کا بھائی وجے لال یادو اپنے ساتھیوں کے ساتھ لکھنؤ سے اعظم گڑھ جا رہا تھا۔ اس سفر کے دوران ان کی فارچیونر کار تھانہ سبیہاکے قریب حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی۔انہوں نے بتایا کہ جس گاڑی میں وجے لال یادو سوار تھے اس کی رفتار اتنی تیز تھی کہ ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی اور دھماکے سے اڑ گئی۔ یہی نہیں گاڑی جس ڈیوائیڈر سے ٹکرائی وہ بھی ٹوٹ گیا۔ تصادم کے بعد کار تقریباً 15 میٹر تک ہوا میں اچھل گئی۔
دنیش لال یادو کی طرح ان کے بھائی وجے بھی سیاست سے وابستہ ہیں۔ وجے لال یادو سماج وادی پارٹی میں وزیر رہ چکے ہیں۔ اس بار وہ اعظم گڑھ لوک سبھا ضمنی انتخاب کے دوران انتخابی مہم چلاتے نظر آئے۔ انہوں نے ایس پی امیدوار دھرمیندر یادو کی حمایت کی تھی جبکہ اپنے بھائی دنیش لال یادو نرہوا کی حمایت نہیں کی۔ وہیں بی جے پی امیدوار دنیش لال یادو نرہوا نے الیکشن جیتا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 153 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

ملیئے ان بہادر مسلم بچوں سے جنھوں نے ندی میں کود کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹرانسفر میں کرپشن کا شکار ہوا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز