مفت تعلیم کے حق قانون 2019 (آر۔ٹی۔آئی۔) کے تحت داخلہ لینے میں دھوکہ دہی کرنے والوں کے خلاف ہوگی کاروائی:بیسک ایجوکیشن آفیسر
📅 14-05-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
لکھنؤ
<p>لکھنؤ،(ابوشحمہ انصاری)محکمہ نے مفت تعلیم کے حق قانون 2019 (آر ٹی آٸی) کے تحت داخلہ لینے میں دھوکہ دہی کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کرنے کا ذہن بنا لیا ہے۔
بیسک ایجوکیشن آفیسر کو کئی اسکولوں سے شکایات موصول ہوئی ہیں کہ والدین نے اپنے بچے کو داخلہ دلانے کے لیے غلط سرٹیفکیٹ استعمال کیے ہیں۔ اسکول انتظامیہ سے موصول ہونے والی تمام شکایات کی چھان بین کی جائے گی۔ بیسک ایجوکیشن آفیسر اور 50 پرائیویٹ سکولوں کے پرنسپل منیجرز کے درمیان جمعہ کو دو مرحلوں میں میٹنگ ہوئی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

ملیئے ان بہادر مسلم بچوں سے جنھوں نے ندی میں کود کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹرانسفر میں کرپشن کا شکار ہوا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز