تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

اتر پردیش کے سابق وزیر و سماج وادی پارٹی لیڈر سوامی پرساد موریہ کے ذاتی سکریٹری دھوکہ دھڑی کے الزام میں گرفتار

📅 21-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
لکھنؤ

<p>موریہ کے ذاتی سیکرٹری ارمان خان اور اس کے چار ساتھیوں کو نرکری دلانے کے نام پر نوجوانوں کو ٹھگنے کے الزام میں حضرت گنج علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔</p>
<p>لکھنؤ:(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش کے سابق وزیر و سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر سوامی پرساد موریہ کے پرائیویٹ سکریٹری کو پولیس کے اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے دھوکہ دھڑی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق موریہ کے ذاتی سکریٹری ارمان خان اور اس کے چار ساتھیوں کو نوکری دلانے کے نام پر نوجوانوں کو ٹھگنے کے الزام میں حضرت گنج علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ٹی ایف نے ملزمین کے قبضے سے موبائل فون، بینک چیک بک، جعلی تقرری نامہ سمیت دیگر دستاویزات برآمد کئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ارمان کا گروہ سرکاری نوکری دلانے کے نام پر بے روزگاروں سے موٹی رقم وصول کر تھا اور انہیں نقلی تقرری نامہ دے کر گمراہ کیا جاتا تھا۔ گروہ کے نشانے پر زیادہ تر پوروانچل کے غریب نوجوان ہوتے تھے۔ پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے اور اس سلسلے میں کچھ اور لوگوں کا پتہ لگایا جارہا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 147 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

ملیئے ان بہادر مسلم بچوں سے جنھوں نے ندی میں کود کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹرانسفر میں کرپشن کا شکار ہوا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز