تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

تراویح کے دوران مسجد کے باہر لگے جئے شری رام کے نعرے

📅 14-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مرادآباد

<p>مرادآباد،(ابوشحمہ انصاری) ماہ رمضان میں تراویح کی نماز کے دوران ہندو تنظیموں سے وابستہ کچھ شدت پسندوں نے بابری مسجد کے سامنے جئے شری رام کے نعرے لگائے، اس کے ذریعہ وہ امن و امان کی فضا کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔</p>
<p>اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ کٹر گھر علاقے میں واقع بابری مسجد میں نماز تراویح کے دوران ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے مسجد کے سامنے جئے شری رام کے نعرے لگائے۔ مسجد میں تراویح کی نماز پڑھی جارہی تھی اور باہر بلند آواز میں جئے شری رام کے نعرے لگاکر نماز میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ ہندو شدت پسند اس طرح کے نعرے لگا کر امن و امان کی فضا کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ مسلم رہنماوں اور نمازیوں نے اس کے خلاف مرادآباد ایس ایس پی ببلو کمار سے شکایت کی۔</p>
<p>وہیں مقامی نمازی ایوب سیفی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز کچھ ہندو شدت پسند تنظیم کے لوگوں نے تراویح کے دوران جے شری رام کے نعرے لگا کر نماز میں خلل ڈالنے کی کوشش کی، ایوب سیفی کے مطابق پولیس سڑک پر ناجائز طریقے سے کھڑے ٹھیلے اور رکشے کو ہٹا رہی تھی، اسی دوران ہندو شدت پسندوں نے کہا کہ پہلے ان نمازیوں کو ہٹاو، جو سڑک پڑ نماز پڑھ رہے ہیں، جس کے بعد وہ نعرے بازی شروع کردی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے اس معاملے کے جانکاری مراد آباد ایس ایس پی کو دے دی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 102 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مرادآباد میں اونچا تعزیہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایا، دو کی موت درجنوں زخمی

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز