خانوادہ اشرفیہ کے چشم و چراغ سید عارف اشرف اشرفی کا انتقال پر ملال
📅 29-12-2020
👁 4 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
امبیڈکرنگر
<p>کچھوچھہ/امبیڈکرنگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 29 دسمبر//عالمی شہرت یافتہ خانوادہ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ میں اس وقت غم کی لہریں ہیں۔ حال فی الحال میں پیر سید کمیل اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ کے انتقال پر ملال کے بعد ابھی دو ماہ کا وقفہ نہ ہوا کہ ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا۔ سید محبوب اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی علیہ الرحمہ کے صاحبزادے اور معروف اسلامی اسکالر اور عالمی شہرت یافتہ خطیب وداعی پیر طریقت حضرت علامہ سید عالم گیر اشرف کے برادر بزرگ حضرت عارف اشرف اشرفی جیلانی (بانی انٹر نیشنل سنی سینٹر، ناگ پور)کا28 / دسمبر 2020ء رات 1/ بجے انتقال ہوگیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اس بات کی اطلاع معروف اسلامک اسکالر مولانا مقبول احمد سالک مصباحی نے دی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور

کتاب "مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی جہان علوم و معارف "کے دوسرے اڈیشن کا عرس مخدومی میں رسم اجراء

امیر ملت سیدنا شاہ سید امیر اشرف، بابائے ملت سید شاہ تنویر اشرف، صوفی ہند سید اختر گل اشرف کا دو روزہ عرس پاک شان و شوکت سے منایا گیا۔
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 7 ویوز