تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

خانقاہ واحدیہ طیبیہ سے خلفاء طاہر ملت شائع ہوگا

📅 27-11-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ہردوئی

<p>بلگرام شریف ۔۔
مولانامحمد قمرانجم قادری فیضی مدیر مجلہ جام میر بلگرام شریف نے بیان جاری کرکے بتایا کہ
جملہ علماء کرام و مفتیان عظام اور اصحاب قرطاس و قلم آپ حضرات کو یہ پیغام مسرت پڑھ کر نہایت ہی فرحت و شادمانی ہوگی کہ سہ ماہی مجلہ جام میر بلگرام شریف کی طرف سے مجمع اورادو و وظائف رہبر راہ طریقت و شریعت حضور طاہرملت حضرت حافظ و قاری الحاج سید شاہ میر محمد طاہر میاں بلگرامی لقد رضی المولی عنہ کے وہ مجازی بیٹے جن کو آپ نے اپنی اجازت و خلافت اور جملہ سلاسل کی اجازت مرحمت فرمائی ان خلفاء کرام کے دینی، فقہی، علمی، تبلیغی، قومی، ملی، دعوتی، اصلاحی سرگرمیوں سے عوام الناس کو روبرو کرانے کے لئے اور ان کے گراں قدر اور بے لوث تحریری و تدریسی، فقہی و تبلیغی خدمات پر مشتمل مجلہ جام میر کی ٹیم "خلفاء طاہر ملت " کتاب نکالنے جارہا ہے۔۔
آپ جیسے ذی صلاحیت اور عمدہ قلم کار اس سے بڑھ کر حضور طاہر ملت کا خلیفہ ہونے کے ناطے ،آپ سے امید قوی ہے۔ کہ اس عظیم کام میں دست تعاون دراز کریں گے اور اس تاریخی دستاویز کو معیاری بنانے میں مکمل قلمی تعاون ضرور فرمائیں ۔ اور آپ اپنے بارے میں مکمل معلومات مثلاً .آپ کی پیدائش ،مکمل تعلیم و تربیت، دینی، فلاحی، رفاہی، قومی، ملی، تدریسی، فقہی، تحریری، خدمات اور خلافت و اجازت کب ملی، ان سب چیزوں کے بارے میں مکمل جانکاری اپنی تحریر میں درج کریں۔ اور آپ کی تحریر کم از کم 5 صفحات پر مشتمل ہو۔ اس کے علاوہ آپ جن کو جانتے ہیں کہ وہ خلیفہ طاہر ملت ہیں۔ان تک یہ تحریر ضرور ارسال کریں۔۔ خلفاء طاہر ملت سے متعلق جو بھی آپ حضرات کے تاثرات، تخیلقات۔مناقب و کلام ہوں آپ حضرات اپنی بیش قیمت تحریرات ہمارے اس نمبر پر ارسال کریں ۔۔6393021704</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Reporter ★★★★★
ق

قمر انجم فیضی

📍 Barabanki

📰 60 پوسٹ👁 55 قارئین📊 0.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

کوچنگ سینٹر سے پڑھ کر گھر لوٹ رہی تھی طالبہ، ڈمپر نے کچلا، موقع پر ہوئی موت

خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا تازہ ترین شمارہ مجلہ جام میر [اپریل/تاجون] پیش خدمت ہے۔ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں دوسرا سالانہ عرس طاہر ملت منعقد ہوا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز