تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

بلرام پور: مدرسہ اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ کی طرف سے نکالی گئی "ہر گھر ترنگا"ریلی

📅 15-08-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بلرام پور

<p>اترولہ/بلرام پور</p>
<p>مادر وطن ہندوستان کی 75/ویں یوم جشن آزادی کی مناسبت سے ملک عزیز میں چل رہے"آزادی کی امرت مہوتسو"کے موقع پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی قیادت میں چل رہی"ہرگھرترنگا"مہم کے تحت مدرسہ اھلسنت حشمت العلوم گائیڈ یہہ اترولہ ضلع بلرامپور کے صدر المدرسین حضرت مولانا اسراراحمد فیضی صاحب قبلہ کی صدارت اور ماسٹر عبدالرزاق کی قیادت میں ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں مدرسہ کے تمام اساتذہ و منتظمین اور طلباء وطالبات نیز مقامی حضرات نے شرکت کر کے اپنے ملک کے ترنگے کے تئیں اپنی بےپناہ محبتوں کاثبوت پیش کیا.جذبۂ محبت کو اجاگر کرنے کے لئے پرجوش نعرے لگائے گئے۔اور ترنگا ریلی کے تمام شرکاء نے بلا تفریق مذہب وملت ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ہماگیرکوشش کرنےکا عہد کیا اور سب نے ملک میں امن و شانتی و ترقی کے لئے دعائیں کی گئیں ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Reporter ★★★★★
ق

قمر انجم فیضی

📍 Barabanki

📰 60 پوسٹ👁 36 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ایم۔ایس۔او۔ ضلع بلرامپور نے سالانہ عرس حافظ ملت منعقد کیا

الجامعۃ القادریہ بچھہوا کا جلسہ دستار بندی اختتام پزیر، بچوں کے سر پر دستار حفظ کا تاج زریں رکھا گیا

تحریک پیغام انسانیت(انڈیا) کے بانی و سربراہ مولانا نظام مصباحی "صدرالافاضل ایوارڈ" سے سرفراز

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز