تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

جامعہ عربیہ انوارالقرآن بلرامپور میں آج جشن دستار فضیلت

📅 15-03-2022 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بلرام پور

<p>بلرامپور</p>
<p>صوبہ اترپردیش کی عظیم اور مرکزی درسگاہ جامعہ عربیہ انوارالقرآن عربی ڈگری کالج بلرامپور میں مورخہ 15 مارچ 2022 بروز منگل مطابق 11 شعبان المعظم 1443 کو جشن دستار فضیلت و عرس حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ بہت ہی تزک و احتشام کے ساتھ انعقاد ہونے والا ہے ۔جس میں ملک ہندوستان کی مقتدر علماء کرام، مشائخ عظام مفتیان کرام، شعراء اسلام نیز ارباب علم وفن کی تشریف آوری ہوگی ،جس کی سرپرستی پیر طریقت شہزادہ حضور حافظ ملت حضرت عزیز ملت علامہ الحاج الشاہ عبدالحفیظ صاحب قبلہ سربراہ اعلی الجامعۃ الاشرفیہ عربی یونیورسٹی مبارکپور، جس کی صدارت جامع علوم وفنون خلیفہ حضور عزیز ملت علامہ الحاج مفتی محمد مسیح احمد قادری مصباحی پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ عربیہ انوارالقرآن بلرامپور، فرمائیں گے، جس میں خصوصی خطاب فرمانے کے لئے شہزادہ عزیزملت نعیم ملت حضرت علامہ مولانا الشاہ نعیم الدین مصباحی صاحب قبلہ الجامعۃ الاشرفیہ عربی یونیورسٹی مبارک پور، خطیب اہلنست رئیس المتکلمین حضرت علامہ کمال اختر صاحب قبلہ چرہ محمدپور، کی خصوصی شرکت ہوگی، جس میں نقابت کے فرائض نقیب اہلسنت حضرت مولانا طیب علی بلرامپوری انجام دیں گے اور عندلیب چمنستان رسالت جناب اسلم گونڈوی صاحب، بلبل باغ مدینہ حضرت حافظ زاہدعلی بلرامپوری نعت پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں گے، نیز اسماء فارغین فضلاء ،غلام معین الدین شراوستی، محمد ریاض احمد شراوستی، نوشادعالم شراوستی، محمد امین الاسلام جھارکھنڈ، محمد یوسف رضا جھارکھنڈ، محمد ابرار بلرامپور، اعجازاحمد سیتاپور، جمال احمد برکاتی گونڈہ، مختار احمد خاں بلرامپور،کرم محمد بلرامپور قابل ذکر ہیں،جس میں تفصیل فارغین یہ ہے فاضل (20) عالم(28)حافظ (40)قاری (58) مجموعی تعداد (146)ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Reporter ★★★★★
ق

قمر انجم فیضی

📍 Barabanki

📰 60 پوسٹ👁 205 قارئین📊 3.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ایم۔ایس۔او۔ ضلع بلرامپور نے سالانہ عرس حافظ ملت منعقد کیا

الجامعۃ القادریہ بچھہوا کا جلسہ دستار بندی اختتام پزیر، بچوں کے سر پر دستار حفظ کا تاج زریں رکھا گیا

تحریک پیغام انسانیت(انڈیا) کے بانی و سربراہ مولانا نظام مصباحی "صدرالافاضل ایوارڈ" سے سرفراز

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز