تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

پرتاپ گڑھ: اغوا شدہ لڑکی کو پولیس نے کیا برآمد

📅 11-02-2021 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
پرتاپ گڑھ

<p>مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 11فروری(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) سامان خریدنے گی نوعمر  لڑکی لاپتہ ہوگئ  اس کی والدہ نے دس افراد کے خلاف اغوا کی رپورٹ درج کروائی۔  پولیس حرکت میں آئی اور اسے سہیلی کے گھر سے بر آمد کرلیا۔  ملزمان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔  موجودہ رہائشی کملیش ورما کی 17 سالہ بیٹی شیوانی منگل کی شام گھر سے باہر کتابیں اور کپڑے خریدنے گئی تھی۔  اس کے بعد، وہ لاپتہ ہوگئیں۔ واپسی نہ ہونے پر والدہ  نے پولیس سے کہا کہ اسے اغوا کی تحریر دی پولیس نے ندیم ، بادشاہ ، سیف ، ایڈووکیٹ ، عظیم ، لالچند ، اس کی اہلیہ منو یادو ، گووند ، بنو یادو کے خلاف  رپورٹ درج کی اور آدھا درجن ملزمان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی۔  بدھ کی صبح پولیس نے عطا نگر میں سہیلی کے گھر سے شیوانی کو برآمد کیا۔  گھر والوں کو فون کرکے بلایا اور لڑکی سے ملوایا ۔  شیوانی کو پولیس نے طبی معائنے کے لئے بھیجا ہے۔  عدالت میں 164 کے اس بیان کے بعد اس کو گھر والے کے سپرد کردیا ،پولیس اسٹیشن انچارج ڈی پی سنگھ کا کہنا ہے کہ نصف درجن ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔  نوعمر بچی کو بر آمد کرا لیا گیا ہے شیوانی کی والدہ انیتا ورما کا الزام ہے کہ اس کے بیٹے کو کچھ لوگوں نے کچھ دن پہلے پیٹا تھا۔ تو اس ملزم کو جیل بیھجا گیا تھا اسی رنجش میں میری بیٹی کو اغوا کر لے گئے تھے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ض

ضیاءالمصطفیٰ ثقافی

📍 Barabanki

📰 23 پوسٹ👁 111 قارئین📊 4.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو "گیتیکا شری 2023" سمان سے نوازا گیا

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور میں تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام جشن اعلیٰ حضرت کا اہتمام

مدارس اسلامیہ کو عصری علوم وجدید نصاب تعلیم سے آراستہ کرنا عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد احمد نعیمی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز