تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

حافظ ملت؛ ایک تاریخ ساز شخصیت: مولانا شمیم احمد نوری مصباحی

📅 01-12-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اعظم گڑھ

<p>50 ویں عرس عزیزی وجشن زریں کے موقع پر خصوصی پیغام</p>
<p>حضور حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی رحمۃ اللہ علیہ کا نام اسلامی تاریخ میں ایک درخشاں ستارے کی مانند ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی علم دین کے فروغ، مسلکِ اعلیٰ حضرت کی ترویج واشاعت، اور امت مسلمہ کی فکری و عملی تربیت کے لیے وقف کر دی۔ جامعہ اشرفیہ، مبارک پور کا قیام آپ کی بصیرت اور عزم کا عظیم الشان مظہر ہے، جو آج بھی دین و سنیت کے فروغ کا مرکز ہے۔</p>
<p>50ویں عرس حضور حافظ ملت اور جشن زریں کے موقع پر ہم حافظ ملت کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ان کے مشن کو جاری رکھنے کا عہد کرتے ہیں۔ ان کی زندگی کا ہر پہلو عشقِ رسول ﷺ، تقویٰ، اخلاص اور امت کی صلاح و فلاح کے لیے وقف تھا۔ آپ نے علم و عمل اور کردار سازی کے ذریعے ایسے چراغ روشن کیے جن کی روشنی آج بھی دنیا بھر میں پھیل رہی ہے۔
حافظ ملت کی حیاتِ طیبہ ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ دینِ اسلام کی سربلندی اور امت مسلمہ کی اصلاح کے لیے علم و عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا جائے۔ ان کا مشن ہمیں تعلیم و تربیت کے میدان میں بے لوث خدمت، اخلاقی کردار کی تعمیراور اخلاص کا پیغام دیتا ہے۔</p>
<p>50ویں عرس عزیزی کی مناسبت سے میں تمام مسلمانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ حافظ ملت کے مشن کو سمجھیں، ان کے بتانے ہوئے راستےپر چلیں، اور اپنی زندگی کو دین و ملت کی خدمت کے لیے وقف کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی تعلیمات پر عمل کرنےاور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔مذکورہ خیالات کا اظہار معروف عالم دین و قلمکار، دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر، راجستھان کے ناظم تعلیمات ادیب شہیر حضرت مولانا محمد شمیم احمد صاحب نوری مصباحی نے پریس ریلیز کے ذریعہ کیا-</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 810 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو

ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز