تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

ایم ایس آئی کالج کا چار روزہ سالانہ جلسہ آج سے

📅 28-11-2024 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
تعلیمی گلیاروں سے

<p>دینی تعلیمی نمائش ہوگی لوگوں کی توجہات کا مرکز</p>
<p>گورکھپور، ایم ایس آئی انٹر حکالج کا سالانہ جلسۂ سیرت النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم 28، 29، 30 نومبر اور یکم دسمبر کو کالج کیمپس میں منعقد کیا جائے گا، اس دوران دینی تعلیمی نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا، جلسہ میں ریاستی سطح کے اسکولوں، کالجوں، مکتب-مدارس اور مقامی پرائمری اسکولوں کے طلبہ کے درمیان قرات، نعت، تقریر، پینٹنگ، مباحثہ، سائنس کوئز، اسلامی کوئز کے مقابلے ہوں گے۔</p>
<p>کالج کے منیجر محبوب سعید حارث، پرنسپل محمد ندیم اللہ عباسی اور جلسہ کے کوآرڈینیٹر رضوان الحق نے بتایا کہ مؤ، اعظم‌گڑھ، وارانسی، پریاگ راج، میرٹھ، علی گڑھ، لکھنؤ، بستی، سدھارتھ نگر، سنت کبیر نگر، مہاراج گنج، کشی نگر، دیوریا، بارہ بنکی سمیت بیس سے زائد اضلاع کے طلبہ جلسے میں حصہ لیں گے، انہوں نے بتایا کہ 28 نومبر کو شام 5:30 بجے جلسہ سیرت النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم و دینی تعلیمی نمائش کا افتتاح نائب قاضی مفتی محمد اظہر شمسی کریں گے، 29 نومبر کو ثانوی اور جونیئر گروپ کے درمیان مقابلہ ہوگا، صبح 8 بجے سے قرأت (تلاوت) اور سائنس کوئز/اسلامک کوئز کا تحریری مقابلہ، صبح 10 بجے سے تقریری مقابلہ، دوپہر 2 بجے سے اسلامی کوئز اور 4:30 بجے نعتیہ مقابلہ ہوگا، کالج کے ہونہار طلبہ کو شام دیر گئے انعامات سے نوازا جائے گا، اس سلسلے میں ہفتہ کو سائنس کوئز سمیت کئی مقابلے ہوں گے، اتوار کی شام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر ڈاکٹر حافظ محمد اعظم بیگ پیغمبر اسلام حضرت محمد کی تعلیمات پر خصوصی خطاب کریں گے، آخر میں کامیاب شرکا کو انعام دیا جائے گا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3619 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

یومِ آزادی: اتحاد، مساوات اور ترقی کے عہد کا دن: مولانامحمدشمیم احمد نوری مصباحی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز