تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

نوری مشن کی 151؍ویں اشاعت ’’سُنّت خیرالانام ﷺ‘‘ منظر عام پر

📅 12-11-2024 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گوشہ کتب

<p>مالیگاؤں: علمی و تحقیقی بزم میں پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد کا نام بڑا معروف ہے۔ آپ نے جہاں مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی اور امام اہل سنت اعلیٰ حضرت پر درجنوں علمی مقالے قلم بند کیے؛ وہیں نوع بہ نوع عناوین پر بھی کتابیں تصنیف کیں۔ ’’سُنّت خیرالانام ﷺ‘‘ پروفیسر صاحب کا اہم مقالہ ہے۔ جس میں آپ نے سُنّتوں سے محبت و رغبت کی تحریک دی ہے، یوں ہی اس میں شامل مقالہ ’’نام نامی اسم سامی ﷺ‘‘ محبت رسول ﷺ کا قبالہ ہے۔ 24؍صفحات پر مشتمل یہ ایمان افروز کتاب نوری مشن کی 151؍ویں اشاعت کے بطور منظرِ عام پر ہے۔ ایک ترغیبی پہلو یہ ہے کہ اس کتاب کو محمد حسن مقادم نے اپنی صاحبزادی کی بزمِ مناکحت میں شائع کر کے اپنی مجالس میں دینی کتابیں عام کرنے کا ذوق دیا۔ اس کتاب کو مدینہ کتاب گھر مدینہ مسجد مالیگاؤں سے دستی طور پر بِلاقیمت حاصل کیا جا سکتا ہے جب کہ پی ڈی ایف فائل درج ذیل لنک پر کلک کرکے حاصل کریں یا بذریعہ وہاٹس ایپ ان نمبرات 9325028586, 7588815888, 9273574090 پر رابطہ کریں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3861 قارئین📊 2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی بہاروں میں نوری مشن کی 150ویں اشاعت "تفسیر سورة الکوثر" منظر عام پر

سہ ماہی عرفان رضا کا خصوصی شمارہ "مصلح اعظم نمبر" منظر عام پر۔ یہاں سے حاصل کریں پی۔ڈی۔ایف

"قرآن، سائنس اور امام احمد رضا" نوری مشن کی 149ویں اشاعت منظر عام پر

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز