تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

حزب اللہ نے اسرائیلی پی۔ای۔ نیتنیاہو کے گھر کو اڑایا! اسرائیل نے کی تصدیق

📅 19-10-2024 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بین الاقوامی

اسرائیل نے کہا ہے کہ لبنان کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی نجی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس حملے کے وقت وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ دونوں گھر پر موجود نہیں تھے۔ اس کے علاوہ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا گھر شیزریہ کے علاقے میں ہے۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ ہفتے کی صبح اسرائیل کی جانب تین ڈرون حملے کیے گئے۔

ان میں سے ایک ڈرون نے ایک عمارت کو نشانہ بنایا جبکہ باقی دو کو اسرائیل نے روک لیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ ڈرون سے جس عمارت کو نشانہ بنایا گیا وہ بنیامین نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ کا حصہ تھی۔

قبل ازیں اسرائیلی ڈیفنس فورس (IDF) نے اطلاع دی تھی کہ جمعہ کی رات گئے لبنان سے تقریباً 20 میزائل اسرائیل میں داخل ہوئے تھے۔

آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ ان میں سے کچھ میزائلوں کو روک دیا گیا، جب کہ کچھ میزائل کھلے علاقوں میں گرے۔

ایک ٹیلی گرام پوسٹ میں، حزب اللہ نے دعویٰ کیا تھا کہ جمعہ کی رات اس نے اسرائیل کے شمالی علاقوں میں کئی راکٹ فائر کیے ہیں، جن میں صفد، ملاکیہ اور ایویم شامل ہیں۔

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 837 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آپریشن سندور : ہندوستانی فوج کی بہادری پر مسلم عوام نے کیا اظہار مسرت

بنگلہ دیش میں ہورہے اقلیتوں پر مظالم کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو ملک گیر سطح پر احتجاج کیا جائے گاالحاج محمد سعید نوری

24 اور 25 نومبر کو جدہ (سعودی عرب) میں منعقد ہوگی آئی۔پی۔ایل۔ نیلامی کی تقریب

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز