تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ میں جشن غوث اعظم دستگیر بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا

📅 19-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
راجستھان

<p>مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ کے وسیع وعریض صحن میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جشن غوث اعظم دستگیر 18 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔
جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعدہ مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ اور دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف کے طلبہ اور طالبات نے نعت و منقبت، تقرریر اور دینی ومذہبی اور تاریخی معلومات پر مشتمل مکالمہ پیش کیا۔ بعدہ شہنشاہ ترنم مداح خیرالانام حضرت قاری عطاء الرحمن قادری نے بہترین نعتیہ کلام پیش کیا۔ پھر مولانا ریاض احمد سکندری انواری فاضل دارالعلوم انوار مصطفی سہلاؤ شریف نے شان اولیاء پر شاندار خطاب کیا اور آخر میں خطیب اہلسنت حضرت مولانا جمال الدین صاحب قادری انواری نے عظمت اسلام اور شان غوث اعظم کے عنوان پر شاندار خطاب کیا۔ آخر میں صلوٰة و سلام کے ساتھ جلسہ اختتام پزیر ہوا۔
نظامت کے فرائض نقیب اہلسنت حضرت مولانا محمد حسین صاحب قادری انواری اور مولانا جان محمد صاحب انواری نے انجام دیئے۔
اہم شرکاء میں حضرت سید ابراہیم شاہ بخاری سہلاؤ شریف، حضرت سید صحبت علی شاہ مٹاری عالمسر، حضرت سید جمن شاہ بخاری سہلاؤ شریف، بہادر خان سرپنچ جانپالیہ، نور محمد سمیجا، خلیفہ شمار خان جانپالیہ، حاجی نور محمد درس جانپالیہ، مولانا شمار علی قادری انواری، مولانا محمد علی قادری، مولاناروشن دین انواری، مولانا خالد رضا انواری،مولاناجان محمد قادری، فخرالدین، شمار خان منگلیا، آدم خان جنج، عطائی خان سمیجا، اسماعیل خان منگلیا، رمضان سمیجا اور تمام علماء کرام و خلفائے جیلانی جماعت موجود رہے۔</p>
<p>رپورٹ:- (مولانا) عبد الرؤف انواری
خادم:مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ،تحصیل:سیڑوا،ضلع:باڑمیر(راجستھان)</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 949 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف میں 79واں جشن یوم آزادی تزک و احتشام کےساتھ منایاگیا

جامع مسجد سمیرپور کے خطیب و امام حضرت مولانا الحاج عبدالغفور جیسلمیری کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب، خدمات کا شاندار اعتراف، دعاؤں اور عقیدتوں کے ساتھ رخصتی

بابری مسجد کا سانحہ: سبق، پیغام اور مستقبل کا لائحہ عمل: مولانا شمیم احمد نوری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز