تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

گیارہویں شریف کے موقع پر مدرسہ فردوسیہ میں قرآن خوانی و محفل غوث الوریٰ کا انعقاد

📅 15-10-2024 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بہار

<p>حضرت غوث پاک نے سچ کہہ کر ڈاکوؤں کو صراط مستقیم پر لاکر کھڑا کردیا: حافظ محمد توصیف عالم </p>
<p>بہار شریف (پریس ریلیز)</p>
<p>شہر بہار شریف کا مشہور و معروف محلہ بڑی درگاہ کے واقع پٹھان ٹولی مدرسہ فردوسیہ میں قطب ربانی محبوب سبحانی غوث الصمدنی غوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یاد منائی گئی، بعد نمازِ فجر مدرسہ فردوسیہ کے درجنوں طلبا نے قرآن خوانی کا اہتمام کیا اس کے بعد مدرسہ فردوسیہ بڑی درگاہ کے مہتمم حضرت حافظ و قاری محمد توصیف عالم اصدقی بہاری نے گیارہویں شریف کی فضیلت طلبا کو بتاتے ہوئے کہا کہ آج حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر کی جیلانی کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے جب تک بزرگانِ دین کی تعلیمات کو زندگی کے شب و روز میں نہ اتارے گے ہم کامیاب ہوہی نہیں سکتے آج گیارہویں شریف کے موقع پر گھروں میں دکانوں میں فاتحہ خوانی ہوئی مگر غوث الاعظم کی تعلیمات کیا ہے اس سے مسلمان کوسوں دور ہے قاری موصوف نے کہا کہ حضرت سیدنا غوث الاعظم بچپن میں سچ بول کر درجنوں ڈاکوؤں کو صراط مستقیم پر لاکر کھڑا کردیا یہ سچ بولنے کی برکت تھی اور آج کا مسلمان جھوٹ غیبت و چغل خوری میں زندگی کے شب و روز گزار رہا ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت تک کامیابی کی منزلوں کو طئے نہیں کرسکتے جب تک بزرگانِ دین کی تعلیمات کو زندگی میں نہ اتارلیں اس کے بعد نمازِ ظُہر سے قبل صلاۃ و سلام اور رقت آمیز دعاؤں پر محفل اختتام کو پہنچا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3618 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

علماء و مشائخ نے رکھا جوہر گرلس اکیڈمی کا سنگ بنیاد

بابری مسجد کی شہادت مسلمان کبھی فراموش نہیں کرسکتا: مولانا توصیف عالم 

بہار شریف: محمد علی رضا خان جے ڈی یو اقلیتی سیل کے نگر صدر بنائے گئے 

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز