تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

خبردار ! اگلی بار اس سے بھی سخت حملہ ہوگا۔ ایرانی فوج کے سربراہ نے دی اسرائیل کو دھمکی

📅 02-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بین الاقوامی

<p>تہران: 2 اکتوبر</p>
<p>ایرانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف کوئی کارروائی کی تو جوابی ردِعمل منگل کے حملوں سے بھی شدید ہوگا۔</p>
<p>عرب نشریاتی ادارے 'الجزیرہ' کے مطابق بدھ کو ایک بیان میں ایرانی فوج کے سربراہ محمد باقری نے دعویٰ کیا کہ منگل کو ایران کے میزائل حملوں میں موساد کے ہیڈکوارٹر سمیت اسرائیل کی دو ایئر بیسز کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔</p>
<p>اُن کا کہنا تھا کہ ایران کے میزائل حملے میں اسرائیل کے صنعتی، معاشی مرکز یا عوامی مقامات کو نشانہ نہیں بنایا گیا حالاں کہ ایسا کرنا بالکل ممکن تھا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 894 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آپریشن سندور : ہندوستانی فوج کی بہادری پر مسلم عوام نے کیا اظہار مسرت

بنگلہ دیش میں ہورہے اقلیتوں پر مظالم کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو ملک گیر سطح پر احتجاج کیا جائے گاالحاج محمد سعید نوری

24 اور 25 نومبر کو جدہ (سعودی عرب) میں منعقد ہوگی آئی۔پی۔ایل۔ نیلامی کی تقریب

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز