تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

آستانہ عالیہ قطب کوکن حضور مخدوم مہائمی پر درود پاک سے سجے ہوئے طغروں کی نمائش

📅 11-09-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مذہبی گلیاروں سے

<p>ممبئی</p>
<p>درود شریف بابرکت سرمایہ ہے جو اہل ایمان کے قلب و سکون کا باعث ہے
اس سال 2024 نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کو 1499سال ہوئے ہیں آنے والے 2025میں محسن انسانیت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آمد کو 15سو سال ہو جائیں گے جو عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے لئے خوبصورت سوغات ہے اس سلسلے میں ملک بھر کے مشہور خطاط و خطاطہ بچوں اور بچیوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے درود شریف پر مشتمل خوبصورت طغرے تیار کئے ہیں جسے دیکھنے کے بعد آنکھوں کو سرور قلب کو راحت میسر ہوگا۔
آج بتاریخ 8ویں شب مبارکہ 1446مطابق 11ستمبر 2024کو بعد نماز مغرب فوراً احاطہ رحمت درگاہ معلیٰ حضرت مخدوم مہائمی قدس سرہ پر درود شریف کے طغروں کی زیارت و نمائش کرائ جائے گی عوام اہلسنت بالخصوص عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے شرکت کی اپیل ہے۔</p>
<p>منجانب: محمد سہیل کھنڈوانی
مینجنگ ٹرسٹی حضرت مخدوم پاک ٹرسٹ ماہم شریف ممبئی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 832 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان

تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام

منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز