کھوکھا میں شان و شوکت کے ساتھ نکلا عید میلاد النبی کا جلوس
<p>بڑی ہی شان وشوکت کےساتھ سرزمین کھوکھاپر, جشن عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ والہ وسلم منایا گیا جس میں کافی علمائے کرام شریک اجلاس تھے حضرت مولاناغلام محمد اکبری مولانامحمد موسیٰ صاحب اسودی مولانامحمدخان ہمدرد مولانامحمدایوب صاحب نقشبندی مولاناکاتب محمدبشیراکبری مولانامحمدعارف صاحب رضوی مرادآبادی خصوصی خطاب کےلئے مرادآباد سے تشریف لائے حضرت علامہ مولانا مفتی محمدرضوان صاحب قبلہ مدظلہ النورانی نے دورحاضرکےحالات کومدنظررکھتےہوئےقوم مسلم کوبہترین پیغام دیا اورقرآن وحدیث پاک کی روشنی میں خوب سمجھایاجلسہ بڑاہی کامیاب رہااورکثیرتعدادمیں علمائےکرام موجود تھےآخرمیں سرکاراعلٰی حضرت کامشہورزمانہ سلام مصطٰفٰےجان پہلاکھوں سلام پڑھ کرجشن عیدمیلادالنبی صلی اللّہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم اختتام پذیر ہوا۔</p>
<p>ازمحمدصدام حسین چانیاں کھوکھا تحصیل باگوڑاضلع سانچورراجستھان. 9680184319</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف میں 79واں جشن یوم آزادی تزک و احتشام کےساتھ منایاگیا

جامع مسجد سمیرپور کے خطیب و امام حضرت مولانا الحاج عبدالغفور جیسلمیری کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب، خدمات کا شاندار اعتراف، دعاؤں اور عقیدتوں کے ساتھ رخصتی

بابری مسجد کا سانحہ: سبق، پیغام اور مستقبل کا لائحہ عمل: مولانا شمیم احمد نوری
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 7 ویوز