تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

پیام انسانیت فورم نے گرم کپڑے تقسیم کیے

📅 21-12-2020 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سماجی گلیاروں سے

<p>پہانی/ہردوئی: ہماری آواز(اسماعیل ندوی) 21دسمبر// محلہ ناگر مدرسہ احیاء العلوم میں آل انڈیا پیام انسانیت فارم کے تحت ضرورت مندوں کو گرم کپڑے تقسیم کئے گئے ۔پیام انسانیت کے ضلع صدر مولانا ابواللیث ندوی نے حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت مندوں کی مدد کرنا اسلام کی تعلیمات کا حصہ ہے اور تمام مذاہب کی تعلیمات بھی یہی ہیں کہ ضرورت مند کی ضرورت کو فورا پورا کیاجائےپیام انسانیت فورم کے تحت تقریبا 200لوگوں کو گرم کپڑے تقسیم کئے گئے جسمیں خواتین و مردحضرات کے سویٹر, شال,بچوں کے گرم کپڑے وغیرہ شامل تھے  مولانا نے کہا کہ اسی فارم کے تحت یہ پروگرا م کیا جارہا ہے ،انہوں نے کہا کہ پیام انسانیت کا مقصد ہے انسانیت کی خدمت کرنا,غریب ,مسکین ,لاچار مجبور لوگوں کی ضرورت کو پورا کرنا,اس پروگرام میں ماتا بھگوتی ٹرسٹ کے صدر پرنک دیکچھت بھی موجود رہے اور اچھے الفاظ میں اس کی سراہنا کی مدرسہ احیاءالعلوم کے صدر مولانا عثمان غنی مظاہری, مولانا عطاءاللہ قاسمی صدر جمیعت علماء پہانی,مفتی نجیب قاسمی,مولانا علاءالدین ندوی,ماسٹر ساجد,ماسٹر عبدالقیوم,سماجی کارکن افضال احمد آرزو,شعیب ظفر وغیرہ خاص طور پر موجود رہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3648 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سلسلہ واری "لنگرِ رسول " کی تقسیم کا چھٹا پیر، اہلیانِ محلہ نے کثیر تعداد میں استفادہ کیا‌

لنگرِ رسولﷺ کی تقسیم کا پانچواں ہفتہ بحسن و خوبی ہوا مکمل

حضورِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادتِ مبارکہ کو 1499 سال مکمل ہونے اور پندرہواں سو سال شروع ہوجانے پر "لنگرِ رسول" کی تقسیم عمل میں آئی۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز