تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

گورے گاؤں ویسٹ ممبئی میں عظیم الشان جلسہ آج

📅 17-09-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مذہبی گلیاروں سے

<p>گورےگاؤں ویسٹ ممبئی میں انجمن پیغامِ اعلیحضرت کے زیراہتمام عظیم الشان جلسہ، بنام عرس اعلیٰحضرت بتاریخ 17 ستمبر 2023 بروز اتوار بعد نماز عشاء دارالعلوم امام احمدرضا موتی لال نگر نمبر 2 گورےگاؤں ویسٹ ممبئ میں نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جارہاہے جس کی سرپرستی انجمن پیغامِ اعلیحضرت کے صدر اور ادارےکے ناظم اعلیٰ اسیرحضور تاج الشریعہ خاکپائےحضور قائد ملت حضرت قاری محمدشمشاداحمدرضوی صاحب قبلہ فرمائینگے جبکہ مقرر خصوصی کیوحیثیت سے خلیفۂ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ قاری ایوب رضا صاحب قبلہ خطیب وامام سنی بڑی مسجد موتی لال نگر نمبر 2 گورےگاؤں تشریف لا رہے ہیں ساتھ ہی ساتھ بزرگ عالم دین حضرت علامہ رحمت اللہ صاحب حضرت قاری فرقان نوری صاحب حضرت قاری امانت اللہ صاحب حضرت مولانا خورشید صاحب حضرت قاری ذوالفقار نظامی صاحب حضرت قاری غلام حسین صاحب حضرت قاری تعلیم الدین صاحب حضرت قاری سرفراز صاحبںحضرت مولانا نازش رضا صاحب حضرت قاری سعود انور صاحب اور حضرت مولانا نسیم اختر صاحب بھی اسٹیج پہ تشریف فرما ہونگے لہذا عوام اہلسنت سے شرکت کی پرخلوص گزارش ہے۔</p>
<p>الداعی: قاری عمران رضا نوری صاحب مہتمم ادارہ ہذا 9892486373</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 970 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان

تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام

منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز