تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

محفل تکمیل درس قرآن و عظمت قرآن کانفرنس 1 ستمبر کو

📅 27-08-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مذہبی گلیاروں سے

<p>ناشر مسلک اعلی حضرت حضرت مولانا قاضی اللہ بخش رضوی امجدی مدظلہ العالی خطیب وامام زم زم مسجد کے 6سالہ سلسلہ وار یومیہ درس قرآن کریم کی تکمیل کے موقع پر عظیم الشان فقید المثال سنی اجتماع بنام محفل تکمیل درس قرآن و عظمت قرآن کانفرنس وعرس مجددین اعظم رضى اللہ عنہما
بتاریخ 1/ستمبر 2023ءبروز جمعہ بعد نماز عصر تا 10:30 بمقام زم زم مسجد کے پاس عارف کالونی،جالنہ میں منعقد ہونے جارہا ہے۔جس
میں شہزادہ غوث اعظم نبیرہ شہنشاہ کوکن خلیفہ حضور تاج الشریعہ ابو الحسنین حضرت مولانا الحاج الشاہ سید عبدالقادر جیلانی قادری مدظلہ العالی(جیلانی مشن ممبئی)اور شہزادہ غوث اعظم خلیفہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ ومولانا مفتی سید اظہر حسین قادری رضوی ازہری مدظلہ العالی (فاضل مصر وبغداد) بلبل باغ مدینہ مداح رسول جناب حسان رضا تحسینی صاحب اور آنگ باد،بطور ناظم حضرت مولانا احمد رضا صاحب مالیگاؤں سے تشریف لارہے ہیں۔لہذا تمام عوام اہلسنت سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش اراکین زم زم مسجد،تاج الشریعہ فاؤنڈیشن ،جماعت رضائے مصطفے،جالنہ کی گئی۔نوٹ اجتماع میں تمام شرکاء کے لےبعد اجتماع نیاز غوثیہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 944 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان

تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام

منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز