محافظ ناموس رسالت الحاج محمد سعید نوری صاحب کے ناگپور دورے پر اسرا فاؤنڈیشن ناگپور کے ذریعہ علماے کرام کا عظيم الشان كنوينشن
<p>مکرمی السلام علیکم و رحمث علیہ و برکاتہم
اح مورخہ 22اگسث بروز منگل دن میں 2بجے بمقام گانجہ کھیت توکل ہال ناگپور مہاراشٹرامیں علمائےاہلسنت کا ایک عظیم الشان کنوینشن کا انعقاد کیا گیا ہےجس میں ان موضوعات پر تبادلہ خیال ہوگا
ایجنڈا نمبر 1) ریاست مہاراشٹر کے علمائےکرام . امام حضرات . مواذنین و خدام کا وقف بورڈ سے تنخواہ کا مطالبہ
ایجنڈا 2)2025 میں 1500 سالہ جشن عیدمیلادالنبی صلی علیہ وسلم دنیا بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منانے جانے پر باہم مشاورت ایجنڈا نمپر 3) 7، ستمبرکو قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا اسکی تاریخی حیثیت کو برقرار رکھتے ہوئے اس دن کوـ،، یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت،، منا ئے جانےکامنصوبہ بند لائحہ عمل پر غور و فکر
مذکورہ بالا تینوں تجاویز کو لیکر علمائے اہلسنت ناگپورکا عظیم کنوینشن محافظ ناموس رسالت اسیرمفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری صاحب بانی رضا اکیڈمی کی قیادت میں رکھی گی ہے.ان حساس موضوع پر اپ کی رائے درکار ہیں۔ امید ہے اپ تشریف لاکر اپنے قیمتی مشورے سے ہمیں نوازہں گے
منجانب ..اسراء فاؤنڈیشن ناگپور مہاراشٹرا</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف میں 79واں جشن یوم آزادی تزک و احتشام کےساتھ منایاگیا

جامع مسجد سمیرپور کے خطیب و امام حضرت مولانا الحاج عبدالغفور جیسلمیری کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب، خدمات کا شاندار اعتراف، دعاؤں اور عقیدتوں کے ساتھ رخصتی

بابری مسجد کا سانحہ: سبق، پیغام اور مستقبل کا لائحہ عمل: مولانا شمیم احمد نوری
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز