تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

بارہ بنکی:قصبہ سعادت گنج و اطراف میں یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

📅 30-07-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بارہ بنکی

<p>یہ دن پیغمبر اسلام (ﷺ) کے پیارے نواسے حضرت امام حسین (رضی اللہ عنہ)، ان کے اہل خانہ اور مخلص ساتھیوں کی غیر متزلزل استقامت کی ایک پُرسکون یاد دہانی ہے۔</p>
<p>سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) قصبہ سعادت گنج واطراف میں یوم عاشورہ ہفتہ کو پہلے اسلامی مہینے کی دسویں محرم الحرام کو عقیدت واحترام کے ساتھ تعزیہ کا جلوس دوپہر 12:30بجے برآمد ہوا۔جلوس انوپ گنج بڑی چوک سے نٸی بازار سے ہوتے ہوۓ بس اسٹیشن روڈ پر محلہ پچاسہ،محلہ پکڑیہ،محلہ حسین گنج،محلہ چمن گنج سے تعزیہ آنا شروع ہوگۓ ۔جوکہ بس اسٹیشن روڈ سے کربلا کی جانب ایک بڑے مجمع میں تبدیل ہوگیا۔سعادت گنج سمیت آس پاس کے سبھی مواضعات بھر میں عقیدت مندوں نے کربلا کے المناک واقعات کے دوران پیغمبر اسلام (ﷺ) کے خاندان کی عظیم قربانی کی تعظیم اور غم میں شرکت کی۔یہ دن پیغمبر اسلام (ﷺ) کے پیارے نواسے حضرت امام حسین (رضی اللہ عنہ)، ان کے اہل خانہ اور مخلص ساتھیوں کی غیر متزلزل استقامت کی ایک پُرسکون یاد دہانی ہے جنہوں نے مخالفت اور ظلم کے مقابلے میں اسلام کا بہادری سے دفاع کیا۔ بڑے شہر اور قصبے اس تاریخی دن کی یاد میں جلوسوں کی گواہی دے رہے ہیں، جہاں علماء اور خطیب خطبہ دے رہے ہیں، سانحہ کربلا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈال رہے ہیں۔جلوسوں کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور جلوس کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے وسیع انتظامات کیے گئے تھے۔ .
اس موقع پر ہفت روزہ"صداۓ بسمل"بارہ بنکی کے سب ایڈیٹر محمد ارشاد انصاری،شبیر عالم(چودھری)انجمن روداد کربلا کے جنرل سکریٹری حافظ عطاءالرحن،محمد ہارون بیچو،وسیم پان والے،اعظم پہلوان،شمس الدین،ارشاد اشفاق،محمد اختر،معراج رنگ والے سمیت کافی تعداد میں لوگ موجود رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1077 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آئی آئی ایم اسکور لائبریری کا پروفیسر منتظر قائمی کے ہاتھوں افتتاح

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

بہرائچ جیسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز