دہلی میں تباہ کن سیلابی صورتحال کاجائزہ لینے کے لیے ممبئی سے رضا اکیڈمی کا وفد روانہ
<p>ملک کی راجدھانی دہلی اسوقت سیلاب کی زد میں ہے چاروں طرف صرف پانی ہی پانی ہے۔
الیکٹرانک میڈیا سمیت پرنٹ میڈیا کے مطابق سیلاب کی وجہ سے سلم علاقوں میں بسنے والے لوگوں کو خورد و نوش کے ساتھ ساتھ کئ مسائل کا سامنا ہے، ہزاروں افراد کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہیں۔</p>
<p>سیلاب زدگان کی صحیح صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے
قائد ملت اسیر مفتی اعظم خلیفہ تاج الشریعہ حضرت الحاج محمد سعید نوری صاحب قبلہ بانی رضا اکیڈمی ونائب صدر آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء تین رکنی وفد کے ہمراہ راجدھانی دہلی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں
آپ دہلی میں شہزادہ حضور مفتی اعظم راجستھان حضرت حاجی معین الدین اشرفی صاحب و متحرک و فعال عالم دین حضرت قاری صغیر احمد صاحب ودیگر ذمہ دران علماء کے ساتھ تبادلہ خیال فرما کر مضبوط لائحہ عمل تیار کریں گے تاکہ متاثرین کی بروقت ضرورت پوری ہوسکے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

سیاسی جماعت اور اس کی ہمنوا پارٹیوں کی نیت خراب ہے۔ اس لئے مسلم اوقاف پر شب خون مارنے کا راستہ تلاش کیا جا رہا ہے

سپریم کورٹ نے دیا یوگی حکومت کو تگڑا جھٹکا: مدرسہ ایکٹ کو کیا تسلیم، الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ مسترد

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی ایک اچھے محدث وفقیہ تو تھے ہی ایک عظیم مصلح قوم بھی تھے
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز