تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مدرسہ اسلامیہ نسواں سہرونہ راجہ میں جشن رداۓ فضیلت 9 فروری کو

📅 22-01-2023 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مہراج گنج

<p>مہراج گنج میں تعلیم نسواں کا عظیم ادارہ مدرسہ اسلامیہ نسواں اہل سنت سہرونہ راجہ پوسٹ ترکلواں تیواری کا جشن رداۓ فضیلت و قرأت 9 فروری کو صبح 10بجے سے پیر طریقت آل رسول صوفی سید حفیظ الدین عرف پرویز بابو شہہ ڈول مدھیہ پردیش کی سرپرستی اور عالمہ قیصر جہاں دارالعلوم حمیدیہ نسواں پنیرا خاص کی صدارت میں منعقد ہوگا جبکہ عالمہ فردوس خاتون صدر معلمات نظامت کے فرائض انجام دیں گی پروگرام میں خطیبہ مریم خاتون عالمہ شگفتہ غیاث اختری کا خصوصی خطاب ہوگا عالمہ ریحانہ خاتون قاریہ زینب خاتون عالمہ شاہین پروین نعت و منقبت کے اشعار پیش کریں گی ساتھ ہی مدرسہ سے فارغ التحصیل 32 طالبات کو رداۓ فضیلت و قرأت سے نوازا جائے گا ادارے کے بانی الحاج مولانا علیم الدین صدیقی نے بتایا کہ 8 فروری بعد نماز ظہر جشن ختم بخاری کی تقریب منعقد ہوگی جس میں حافظ احادیث کثیرہ علامہ الحاج شیر محمد قادری پرنسپل دارالعلوم قادریہ سراج العلوم برگدہی کے زبان فیض ترجمان سے ادارے سے فارغ ہونے والی طالبات کو بخاری شریف کا آخری درس دیا جائے گا انہوں نے برادران اسلام سے اپنی گھر کی خواتین و متعلقات کو پروگرام میں شرکت کی تلقین فرماکر فارغ التحصیل طالبات و ادارے کے اراکین و معلمات کی حوصلہ افزائی کرنے کی گذارش کی ہے</p>
<p>محمد رمضان امجدی مہراج گنج</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3647 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

معروف صحافی قاری نورالھدیٰ مصباحی کو صدمہ؛ والدہ کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز