للو بھائی کمپاؤنڈ، گوونڈی مانخورد میں جشن غوث الوریٰ و عرس نظامی کانفرنس اختتام پزیر
📅 11-12-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
مذہبی گلیاروں سے
<p>10دسمبر 2022ء بروز سنیچر بعد نماز مغرب دارالعلوم سخاوت سخاوت العلوم کا پانچواں سالانہ جشن غوث الورٰی کانفرنس و عرس نظامی منعقد ہوا جس میں اصلاح معاشرہ وسیرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ سے عوام کو روشناس کرایا گیا نواسئہ صدر الشریعہ وخلیفہ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد محمود اختر القاری صاحب نے اولیاء کرام کی شان بڑے مدلل انداز میں بیان فرمائی ساتھ ہی مقرر خصوصی حضرت مولانا سراج احمد چشتی صاحب نے قوم کو سچے مسلمان بن کر زندگی گزارنے کا پیغام دیا۔ جلسہ کا آغاز حضرت قاری قسمت علی صاحب نے تلاوت قرآن سے فرمائی شاعر اسلام تسلیم رضا الہ آبادی نے اپنے کلام سے محفل میں ایک سما باندھ دیا صلوۃ وسلام پر جلسہ کا اختتام ہوا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان

تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام

منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز