تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

آج تنظیم اہلسنت و اصلاح معاشرہ کانفرنس میں شرکت کے لئے علماء و عوام کی آمد جاری

📅 10-12-2022 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مذہبی گلیاروں سے

<p>مسلم سماج کو منشیات سے پاک کرنا ہمارا اولین مقصد ہے۔ سید معین میاں</p>
<p>تحفظ ناموس رسالت کی پہرے داری ہر مسلمان پر لازم ہے۔ الحاج سعید نوری</p>
<p>ممبئی10/دسمبر 2022 آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماء کی طرف سے سنی بلال مسجد چھوٹا سوناپور ممبئی میں منعقدہ تنظیم اہلسنت و اصلاح معاشرہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے مہاراشٹر بھر سے علماء و مشائخ و دانشورانِ قوم و ملت ممبئی میں تشریف لاچکے ہیں۔یاد رہے کہ ممبئی میں اہلسنت والجماعت کی اتنے عظیم پیمانے پر اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے جس میں ممبئی سمیت پورے مہاراشٹر سے تقریباً پانچ سو علماء و ائمۂ مساجد شریک ہورہے ہیں اس کانفرنس میں اصلاح معاشرہ،منشیات کی روک تھام،مساجد و مدارس کا تحفظ جیسے اہم عنوان پر باہم بحث ہوگی۔حضرت سید معین میاں صاحب قبلہ نے آج اپنے بیان میں کہا کہ منشیات سے دوری بنانا ایک صالح سماج کے مترادف ہے ہم نے نشہ مخالف تحریک بہت دنوں سے پورے مہاراشٹر میں چھیڑ رکھی ہے اگر سماج نے ہمارا ساتھ دیا تو ممبئی سمیت پورے مہاراشٹرہ کو منشیات سے پاک کردیں گے۔الحاج محمد سعید نوری نے کہا لوگ اپنے دوکانوں مکانوں کے کاغذات درست کروانے میں ذرہ برابر بھی کوتاہی نہیں کرتے مگر مساجد و مدارس کے تعلق سے وہ حد لاپرواہ ہوتے ہیں اسی لئے ہمارے مساجد و مدارس کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تحفظ ناموس رسالت و ختم نبوت جیسے اہم موضوع پر ہم کڑی نظر بنائے ہوئے ہیں اس طرف مسلمانوں کو بیدار رہنے کی سخت ضرورت ہے تاکہ پچلے دروازے سے کفروالحاد اور ارتداد ہمارے مسلم معاشرے میں پنپنے نہ پائے۔نوری صاحب نے مزید کہا کہ ناندیڑ ،اکولہ ،پونہ،اورنگ آباد جالنہ پربھنی مالیگاؤں،بلڈانہ و دیگر اضلاع سے کثیر تعداد میں علماء و مشائخ و دانشورانِ تشریف لا چکے ہیں</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3889 قارئین📊 2.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان

تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام

منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز