تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

الدر الخمسین اور امتیاز الفتاویٰ کا اجراء

📅 10-11-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گونڈہ

<p>آج کل سوشل میڈیا پر وہاٹس ایپ پر گروپ بنا کر اپنے خیالات کو عوام سے روشناس کرنا کرانا ایک اہم مشغلہ بن گیا ہے
لیکن جو لوگ اس کا درست استعمال کرنا جانتے ہیں وہ اپنی منزل مقصود تلاش کر ہی لیتے ہیں
الحمد للّٰہ اسی طرح سوشل میڈیا پر ایک بہت ہی معتبر اور قابل اعتماد گروپ اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ ہے
جس کے بانی حضرت مولانا مفتی محمد اسمعیل خان امجدی صاحب قبلہ ( گونڈہ یوپی ) ہیں
موصوف تقریباً 6 برسوں سے یہ گروپ چلا رہے ہیں
اور اسی کے ذریعے انہوں نے دو سال پہلے اپنے قیمتی فتاویٰ کو بنام فتاویٰ اسمعیلیہ روحانی عامل حضرت مولانا محمود الحسن رضوی صاحب کی سرپرستی میں شائع فرمایا
اور اس کے بعد ان کی فکری صلاحیت میں مزید نکھار آیا
اور انہوں نے ایک کتاب بنام الدرالخمسین تالیف فرمائی
اسی معتبر گروپ کے ایک اور رکن حضرت مولانا مفتی محمد امتیاز قمر صاحب ( جھارکھنڈ ) کی ضخیم کتاب امتیاز الفتاویٰ</p>
<p>موخر الذکر دونوں کتاب بشکل پی ڈی ایف مورخہ 5 اور 6 نومبر بروز سنیچر اور اتوار اعلی حضرت زندہ باد گروپ پر بدست سادات کرام
قاضی گوا اسٹیٹ حضرت مولانا مفتی سید شمس الحق برکاتی صاحب
اور
گل گلزار سادات حضرت سید مسرور علی حسینی الجعفری صاحب ( حیدرآباد )
اجراء کی گئی
یہ دونوں تقریب بھی روحانی عامل مولانا محمود الحسن رضوی قادری صاحب کی سرپرستی میں ہی ادا کی گئی
ذہن نشین رہے کہ اس گروپ میں پورے ملک ہندوستان کے معتبر علماء کرام شامل ہیں
جن حضرات کو بھی یہ دونوں کتابیں بشکل پی ڈی ایف چاہئے
وہ ان درج ذیل نمبروں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں</p>
<p>7588792786
9860973955</p>
<p>فقط
محمد اعظم چشتی
جنرل سیکرٹری
انجمن سرکار مفتی اعظم
رضا پورہ مالیگاؤں</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1065 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی جوالاپور کے نوجوان لاٸقِ صد آفریں ہیں۔ مولانا آصف جمیل امجدی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعلماء، دانشوران سخت ناراض

مدرسہ اہل سنت عزیزالعلوم میں یوم جمہوریہ نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز