تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

عقیدت واحترام کے ساتھ نکالا گیا جلوس محمدیﷺ، مرحبا صل علی کی صداؤں سے گونجی بلگرام شریف کی فضائیں

📅 09-10-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ہردوئی

<p>بلگرام/ہردوئی(حافظ طریق احمد)
طریق احمد
قصبہ میں جشن عید میلادالنبی کے موقع پر قدیمی روایت کے مطابق جلوس محمدی نکالا گیا جلوس کا اعاز محلہ میدان پورہ واقع خانقاہ صغرویہ سے سید اویس مصطفے واسطی کی قیادت میں نکلنے والے جلوس محمدی میں انسانیت نوازی اپسی بھائ چارہ محبت واخوت اور پیام امن کا پیغام دیا گیا واضح ہوکہ محسن انسانیت رحمت اللعالمین خاتم النبین حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کے نام پر نکالا جاتا ہے جن کی رفعتوں و بلنیوں کو کوئی چھو بھی نہیں سکتا وہ سراپا رحمت اور انسانیت کی بھلائی کے لے پیدا کے گے اس موقع پر بارگاہ رسالت ماب میں درودوسلام کا نزانہ پیش کیا گیا اور ملک کی سلامتی کی خصوصی دعائیں کی گئیں جلوس میں شامل عقیدت مندوں نے مرحبا صل علی کی صدائیں بلند کیں جلوس کی سیکورٹی کیلے سی او ایس کے سنگھ کے علاوہ بڑی تعدات میں پولیس و پی اے سی کے خصوصی دستے تعنات کے گے قصبہ کے مختلف راستوں کو جلوس کے مد نظر بند کیا گیا جس سے جام کا ماحول بھی بن گیا اس کے علاوہ کئی مواضعات میں بھی جشن عید میلادالنبی مناے جاے کی خبریں موصول ہوئیں جلوس کے راستوں میں استقبالیہ کیمپ بھی لگاے گے جلوس کا جوش وجزبہ دیکھنے لائق تھا اس موقع پر سید حسین میاں بادشاہ حسین واسطی ساجد حسین سجاد حسین ایڈووکیٹ محمد مبین خان راشد انصاری وغیرہ بطور خاص موجود رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3654 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

کوچنگ سینٹر سے پڑھ کر گھر لوٹ رہی تھی طالبہ، ڈمپر نے کچلا، موقع پر ہوئی موت

خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا تازہ ترین شمارہ مجلہ جام میر [اپریل/تاجون] پیش خدمت ہے۔ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں دوسرا سالانہ عرس طاہر ملت منعقد ہوا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز