تحریک پیغام انسانیت نے بدلباغ مدرسہ کے بچوں میں تقسیم کیا ڈریس
<p>مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحریک پیغام انسانیت کی جانب جامعہ عربیہ اہل سنت انوار طیبہ (بدل باغ پوسٹ لہرا بازار ضلع مہراج گنج کے طلبہ وطالبات کے درمیان ڈریس تقسیم کیا گیا میں تہ دل سے ممنون ومشکور ہوں مخیر قوم وملت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ نیاز احمد صاحب قبلہ دامظلہ العالی کا جنھوں نے قوم وملت کے درد کو سمجھا اور ہمیشہ آپ اپنے دلوں میں قوم وملت کا درد رکھتے ہیں ماشاءاللہ حضرت علامہ مولانا محمد مشتاق نظامی ومفکر قوم وملت حضرت علامہ مولانا نظام احمد قادری مصباحی بانی تحریک پیغام انسانیت کے ہاتھوں سے ڈریس تقسیم کیا گیا اس موقع پر ادارے کے ذمے دار عالی جناب لعل محمد خزانچی مدرسہ ہذا وحافظ محمد احمد صاحب و محمد حسین سکریٹری اور گاؤں کے قربوں وجوار کے لوگ شامل رہے عالی جناب سراج احمد نائب صدر مدرسہ ہذا وصدر اعلی نثار احمد صاحب صدر اعلی وغیرہ شامل رہے آخر میں مولانا مشتاق احمد نظامی کی دعاؤں پر پروگرام کا اختتام ہوا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

معروف صحافی قاری نورالھدیٰ مصباحی کو صدمہ؛ والدہ کا انتقال
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 7 ویوز