تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مسجد گلستانِ رضا شہنشاہ آباد،علی گڑھ میں حضرت عمر فاروق و حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہما کی یاد میں محفل کا انعقاد

📅 30-07-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
علی گڑھ

<p>خلفاء راشدین کی زندگی امت مسلمہ کے لیے مینارہ نور اور مشعل راہ ہے. مولانا بلال فانی</p>
<p>(30 جولائی علی گڑھ، ضیاءالرحمن) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے مسجد گلستانِ رضا، شہنشاہ آباد علی گڑھ میں حضور محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری مدظلہ العالی والنورانی کی صدارت و مولانا شمشاد اجمل برکاتی(خطیب وامام مسجد گلستانِ رضا) کی قیادت میں دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی یاد میں محفل کا انعقاد ہوا جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا.
البرکات اسلامک ریسرچ سے مولانا بلال فانی تشریف لائے اور حضرت عمر فاروق و حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہما کے فضائل و مناقب بیان کرتے ہوئے کہا کہ خلفاء راشدین کی زندگیاں امت مسلمہ کے لیے مینارہ نور اور مشعل راہ ہیں، اسلام کے پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر صدیق، دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق، تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی، چوتھے خلیفہ حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہم ہیں، چاروں خلفاء کا مقام ومرتبہ بہت بلند ہے. ہمیں خلفاء راشدین کے نقشِ قدم چل کر اپنی زندگی گزارنا چاہیے.
مولانا شمشاد اجمل برکاتی صاحب نے مولانا ضیاءالرحمن امجدی سے رپورٹ تحریر کراتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے ہر جمعہ بعد نماز عشاء مسجد گلستانِ رضا میں نوجوان حضرات کی تربیت کے لیے محفل منعقد کی جاتی ہے جس میں مختلف اسلامک اسکالرز کو بلایا جاتا ہے.
صلاۃ و سلام کے بعد مولانا شمشاد اجمل برکاتی صاحب کی دعا سے محفل کا اختتام ہوا.
اس موقع پر مولانا شفیق مصباحی، مولانا افتخار عالم مرکزی اور کثیر تعداد میں سامعین موجود تھے.</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3656 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

البرکات علی گڑھ میں حضور حافظ ملت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

البرکات علی گڑھ میں 14ویں تقریبات سیرت النبیﷺ بحسن و خوبی اختتام پذیر

مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں رسول اعظم کانفرنس وجشن دستار بندی کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز