تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مرادآباد: جامعہ انیس العلوم میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا عرس صدرالافاضل

📅 21-07-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مرادآباد

<p>جامعہ انیس العلوم طاہر پور میں صدر الافاضل حضرت مولانا سید نعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمہ کا عرس انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔
محفل کی ابتدا تلاوت قرآن پاک سے ہوئی اور نعت پاک بہ حضور رحمۃ اللعالمین پیش کی گئی بعد ازاں طلبہ جامعہ نے صدر الافاضل علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔ اساتذۂ جامعہ نے صدر الافاضل علیہ الرحمہ کی سوانح پر مختصر روشنی ڈالی اور طلبہ کو آپ کے کارہائے نمایاں سے روشناس کرایا، آپ کی تعلیم و فکر کو مضبوطی سے تھامے رہنے کی تلقین کی۔ آخر میں حضرت مفتی سید غلام جیلانی صاحب ازہری کی دعا پر محفل کا اختتام ہوا اور شرینی و تبرکات کو تقسیم کیا گیا۔ شرکاء میں جامعہ کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد ہارون نعیمی، پرنسپل مفتی محمد رضوان دانش القادری، مولانا نزاکت حسین، مولانا محمد حسن منظری، مولانا محمد آصف مصباحی، مولانا زبیر احمد، قاری محمد عرفان، قاری جمال احمد ، قاری شباب الحسن، قاری محمد اسامہ، قاری کامل و طلبہ نیز دیگر لوگ بھی شامل رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 952 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مرادآباد میں اونچا تعزیہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایا، دو کی موت درجنوں زخمی

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز