بغیر اجازت کے دھرنے پر بیٹھے سابق وزیر سمیت 200ایس۔پی۔ کارکنان کے خلاف مقدمہ
📅 15-12-2020
👁 4 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
سیاسی گلیاروں سے
<p>بستی، ہماری آواز: 15دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع بستی کوتوالی پولیس نے بغیر اجازت کے دھرنے پر بیٹھے والے سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سابق وزیر سمیت 200کارکنوں کے خلاف نقض امن وامان وغیرہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔</p>
<p>پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ زرعی قوانین کے خلاف و کسانوں کی حمایت میں ایس پی کارکنوں نے احتجاج کیا تھا۔
اس ضمن میں سب انسپکٹر چندر بھوشن سنگھ نے ایس پی کے سینئر لیڈر و سابق وزیر رام پرساد چودھری کے علاوہ تقریبا 200کارکنوں کے خلاف 143،188 وغیرہ دفعات میں مقدمہ درج کرایا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مہاوکاس اگھاڑی کو دی گئی حمایت تنازع کا شکار

"آل انڈیا علماء بورڈ الیکشن میں مسلم رائے دہندگان کو گمراہ کرنے کے درپے" مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کا بڑا الزام

نواب ملک کے روڈ شو میں اجیت پوار نے کی شرکت
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 7 ویوز